• 1639492-ptimeeting-1555760501-752-640x480.jpg

وزیراعظم کی وزراء کے اجلاس میں اسد عمر کی تعریف

Asad Umar اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، ترجمان اور اہم ترین پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں وفاقی […]

  • 1639608-DrFirdousAshiqAwan-1555773841.jpg

اپوزیشن کو پارلیمنٹ کو یرغمال نہیں بنانا چاہیے، فردوس عاشق اعوان

Awan بنی گالہ:  وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ کو یرغمال نہیں بنانا چاہیے۔ بنی گالہ میں تحریک انصاف کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گلے سڑے نظام کے خلاف جدوجہد کی، […]

  • 1639079-asad-1555739375-656-640x480.jpg

اسد عمر کا مستعفی ہونے کے بعد عوام کی حمایت پر اظہار تشکر

Asad اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے گزشتہ دو روز کے دوران عوام کی جانب سے ملنے والی حمایت پران کا شکریہ ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرسابق وزیرخزانہ اسد عمرنے عوام سے گزشتہ دوروز کے دوران عہدے سے استعفے کے بعد ملنے والی حمایت پرشکریہ ادا کیا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ […]

  • DB0CD03C-6689-460C-83D3-7C28D332D180.jpeg

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیكٹ شدید مالی بحران کا شکار

اسلام آباد:  نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیكٹ كے شدید مالی بحران سے دوچار ہونے كا انكشاف ہوا ہے۔ وزارت آبی وسائل نے ٹھیكیداروں  كو بلوں  كی ادائیگیوں  اور دیگر ضروریات كیلئے حكومتی خود مختار گارنٹی پراسكوک بانڈز جاری كركے 55 ارب روپے كاا انتظام كرنے كی اجازت مانگ لی ہے اور ان اسكوک بونڈز كے اجراءپر […]

  • 965EA835-7279-4D7E-B5E2-8DF19AB15EEC.jpeg

سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو امتیاز تاجور کی جگہ ڈپٹی چیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حسین اصغر ایمان دار آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال […]

  • AB352A46-D1E6-4F4B-A18C-AEC1BC354C95.jpeg

اورماڑہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے ایران میں ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بزی ٹاپ سانحے میں بلوچ دہشتگرد تنظیم ملوث ہے جس کے ٹریننگ اور لاجسٹکس کیمپ ایران میں واقع ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 18 اپریل کو سرحد پار […]

  • 4B5E840E-77FC-44E5-8678-2E2F4AFB420F.gif

پاک بھارت میچ کیلیے جنگ کا لفظ اچھا نہیں، شعیب ملک

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ کیلیے جنگ کا لفظ اچھا نہیں ، پیار دوریاں ختم کرتا ہے۔  ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے بات کی، شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وقت سے بہت پہلے انگلینڈ جانے کا سو فیصد فائدہ ہوگا، ہر میچ کا پریشر ہوتا ہے ، […]

  • 5D0D4881-DCDA-4C31-A9E2-36AA139D16BB.gif

پاکستان کیلیے کھیلنے کی خواہش جلد پوری ہوگئی، محمد حسنین

لاہور: نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے کہا کہ پاکستان کے لئے کھیلنے کی خواہش تھی ، اللہ نے جلد پوری کر دی جب کہ اپنی اسپیڈ برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے مل کر بہت اچھا لگا انہوں نے مفید مشورے دیے، ورلڈ کپ میں ایک […]

A92F1390-CB39-404C-A6BF-0DC4F76438E7.jpeg

بھارتی چیف جسٹس پر سپریم کورٹ کی سابق ملازم کا جنسی ہراسانی الزام

نئی دلی: بھارتی چیف جسٹس رانجن گوگوئی کے خلاف سابق جونیئر کورٹ اسسٹنٹ نے جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرا دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کی سابق ملازمہ نے 64 سالہ چیف جسٹس رانجن گوگوئی کے خلاف گزشتہ برس 10 اور 11 اکتوبر کو اپنے گھر پر جنسی طور پر […]

سندھ کی تہذیب سندھی ٹوپی جو 5000 سال پرانی ثقافت ہے جو موھن جو داڑو دور سے چلی آرہی ہے

سندھ کی تہذیب سندھی ٹوپی جو 5000 سال پورانی ثقافت ہے یہ ثقافت موھن جو ڈڑو سے چلی آرہے ہے سندھی ٹوپی سندھ کے ثقافت کو دنیا بھر میں اجاگر کرتے سندھی ٹوپی کو دنیا بھر کے لوگ اہمیت دیتے ہے اس وجہ سے ٹوپی دنیا میں مشھور ہے مٹیاری ضلع کے شھر ہالا میں […]