• EB36DD23-69DF-4AA0-AEBE-71C366642C5F.jpeg

وزرا کی تبدیلی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رُجحان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر سمیت متعدد وفاقی وزرا کی تبدیلی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رُجحان دیکھنے میں آیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کابینہ میں اُکھاڑ پچھاڑ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رُجحان دیکھا جارہا ہے۔ کئی روز سے منفی زون میں رہنے کے بعد جمعے کے پہلے کاروباری سیشن میں انڈیکس میں […]

  • 9F38CD3F-12D3-43E4-B993-6E982C7F7812.jpeg

بھارت نے ’کشمیر کراس بارڈر ٹریڈ‘ معطل کردی

نئی دلی: بھارت نے ایک بار پھر کشمیر دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے درمیان ’کراس بارڈر تجارت‘ کو معطل کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے درمیان ہونے والی ’کراس بارڈر ٹریڈ‘ کو معطل کر دیا ہے جس […]

  • 1C23272B-0624-40FA-BDF2-446A150190F5.jpeg

نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو سوال نامہ بھجوادیا

لاہور: نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈنگ میں 22 اپریل کے لیے سوال نامہ بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم کی طرف سے سوال نامہ بھجوا دیا گیا ہے، حمزہ شہباز نے گزشتہ پیشی پر تفتیشی ٹیم کو […]

  • 551C5822-B920-4812-8B5E-949EEE74FECB.jpeg

بنگلا دیش؛ جنسی ہراسانی میں ملوث ہیڈ ماسٹر کیخلاف طالبہ کو زندہ جلانے کا مقدمہ

ڈھاکا: بنگلا دیش میں جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرانے والی 19 سالہ طالبہ کو زندہ جلانے کا مقدمہ اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف درج کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دو ہفتے قبل اسکول کی طالبہ نصرت جہاں رفیع نے اپنے ہیڈ ماسٹر کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کا […]

  • 919DC477-9CD9-43D3-9F80-639C85D7196B.jpeg

امریکی اداکارکی اسد عمر کی جگہ وزیرخزانہ بننے کی خواہش

نیویارک: امریکی اداکار جیریمی میک لیلن نے اسد عمرکی جانب سے وزارت خزانہ کے قلمدان سے مستعفی ہونے کے بعد خود یہ قلمدان سنبھالنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیر خزانہ اسد عمرکی جانب سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبرنے سیاسی حلقوں سمیت پاکستانی عوام کو بھی ششدرکردیا تھا، جب کہ وزیر خزانہ کے […]

  • 2DEBD5EC-D8B1-4BC4-AD1D-373328568B56.jpeg

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئرٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے اور وہ اس وقت سروسز اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ 14ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے محمد نذیر جونیئر اپنے بیٹے کے ہمراہ صبح کی سیر کے لئے پارک آ رہے […]

  • A8DFBCB8-FC21-45D1-8C76-CF550CF57211.jpeg

لاہورمیں دولت کے لئے 6 شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: مصری شاہ میں لڑکیوں سے مال بٹورنے کے لئے چھ شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے علاقہ مصری شاہ میں مبینہ طور پر لڑکیوں سے مال بٹورنے کے لئے 6 شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مبینہ چھٹی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، […]

  • 4BE1F1A0-B4A0-4DEE-ABF0-71FD571E8710.jpeg

بھارت میں بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کے احساس جرم میں شہری نے اپنی انگلی کاٹ لی

لکھنو: بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے ایک ووٹر نے بی جے پی کو ووٹ ڈالنے پر دل گرفتہ ہو کر اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش کے رہائشی پون کمار نے اپنے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ اس نے مودی  کی جماعت بھارتیہ […]

  • E4DBDC4D-2D45-4AE4-9809-936AE89A9C50.jpeg

کمسن نشوہ کے دماغ کا بڑا حصہ متاثر ہے، ڈاکٹرز

کراچی: دارالصحت اسپتال میں غلط انجکشن سے مفلوج ہونے والی نو ماہ کی بچی نشوہ کی طبیعت میں کوئی سدھار نہیں آرہا، دواؤں میں ردو بدل کرکے طبیعت ٹھیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لیاقت نیشنل اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج 9 ماہ کی نشوہ  کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی، لیاقت نیشنل اسپتال […]

  • 978BDF44-2AAA-445B-B4EA-6C11DE8900BC.jpeg

کورنگی میں غلط انجکشن سے لڑکی کی ہلاکت کا مقدمہ درج، مزید 2 اسپتال ملازم گرفتار

کراچی: کورنگی نمبر 5 میں سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر اور عملے کی غفلت سے جاں بحق ہونے والی لڑکی کی ہلاکت کا مقدمہ عوامی کالونی پولیس نے درج کرلیا اور اسپتال کے مزید 2 ٹیکنیشن کو بھی حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ گزشتہ روز ابراھیم حیدری کی رہائشی 25 سالہ عصمت دانت کے درد […]