کئی افراد کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم اٹک میں گرفتار

جنڈ:تھانہ جنڈ پولیس نے دو قتلوں میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا،ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری اٹک کی طرف سے اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی محمد اسلم ڈوگر اور ایس ایچ او جنڈ غضنفر نیازی کی طرف سے خصوصی ٹاسک انچارج ایچ آئی […]

  • 1C04F969-0066-41C8-BEF0-FCAC2095BDEF.jpeg

وزارت خزانہ کی سربراہی ایک ٹیکنوکریٹ کو سونپی جائے گی، اسد عمر

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے والے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے وزارت خزانہ کی سربراہی ایک ٹیکنوکریٹ کو سونپی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے قلمدانوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بات […]

  • 94B9FCC3-0769-4341-891C-834A19B2B941.gif

ورلڈکپ کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر کو ڈراپ کردیا گیا

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ میں سرفراز احمد قومی ٹیم کی کپتانی کریں گے جب […]

  • IMG-20190418-WA0102.jpg

گوادرکوسٹل ہائی وے پرمسلح افراد کی فائرنگ سے 14 افراد جاں بحق

Makes   کوئٹہ: بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے 14 افراد کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گوادر کوسٹل ہائی پر بزی ٹاپ کے قریب نامعلوم افراد نے نامعلوم افراد نے مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد چند افراد کو علیحدہ کیا اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]

  • IMG-20190418-WA0293.jpg

اردو ادب کا بڑا نام جمیل جالبی کا انتقال ہوگیا۔

پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلرکراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان (موجودہ نام ادارہ فروغ قومی زبان) اور صدر اردو لُغت بورڈ تھے۔ آپ کا سب سے اہم کام قومی انگریزی اردو لغت کی تدوین اور تاریخ ادب اردو، ارسطو سے ایلیٹ تک، پاکستانی کلچر:قومی کلچر کی تشکیل کا […]