• 92154AEA-2C28-4774-ABF0-0DDF34D56FB5.jpeg

اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں کے ہاتھوں کینیڈین خاتون سیاح ہراسانی کا شکار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینیڈا سے آئی خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنادیا۔ اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینڈین خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کی شکایت بھی درج کرادی ہے تاہم ان کے مطابق ابھی […]

  • 7654E93C-20E2-4229-BF38-5FE61422CA4C.jpeg

لاہور میں قبر سے بچے کی میت نکال کر بھیک مانگنے والا ملزم گرفتار

لاہور: قبرستانوں میں اب میتیں بھی محفوظ نہ رہیں، لاہور میں ایک ملزم نے قبر سے نومولود بچے کی لاش نکال کر بھیک مانگنا شروع کردی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں زندہ تو کیا اب مُردوں کا تحفظ بھی خطرے میں پڑگیا، بادامی باغ پولیس نے قبر کھود کر […]

  • 34CC0E9A-7A96-4238-B87D-53C69D0C0765.jpeg

چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراض کو مسترد کردیا

بیجنگ: چین نے بھارت کے سی پیک پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ  نے  بھارت کے پاک چین اقتصادی راہداری پر اعتراضات کو بہانہ بنا کر […]

  • F92CDF43-089F-4E14-A22C-F09518A45F96.jpeg

طالبان اور کابل حکومت کا افغان امن مذاکرات میں خواتین نمائندوں کو بھی شامل کرنے کا اعلان

دوحہ: قطر میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان اور کابل حکومت کی جانب سے خواتین نمائندوں کو بھی شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔   بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صحافیوں کو ٹیلی فون کر کے بتایا ہے کہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات […]

  • 3E5566DC-E640-4128-81C7-FE2FE08D3454.jpeg

حکومت نے سی ٹی ڈی کو منی لانڈرنگ کے معاملات دیکھنے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ کیسز پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کو منی لانڈرنگ معاملات دیکھنے کا اختیار دے دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ کابینہ نے منی لانڈرنگ کے حالیہ کیسز پرشدید تحفظات کا اظہار کیا، ایف […]

وزیراعظم جب جھوٹا اور نااہل ہو تو ایسی ہی صورتحال ہوتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:  ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جب جھوٹا اور نااہل ہو تو ایسی ہی صورتحال ہوتی ہے تاہم جھوٹوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نااہل اور نالائق ہے، حکومت کے پاس […]

  • 4665F4AE-CCF9-4384-A1A1-52FFCCBF64A7.jpeg

سرکار کی وجہ سے آج لوگ پریشان ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے نجی اسکولز کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت میں کہا کہ سرکار کی وجہ سے آج لوگ پریشان ہیں۔ سپریم کورٹ میں نجی اسکولز کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ والدین کے وکیل فیصل صدیقی نے بتایا کہ سندھ ہائی […]

  • BAFC7019-9948-46A8-BAB5-CC100FE1FDF0.jpeg

اصل ملک دشمن وہ ہیں جو کالعدم تنظیموں کو پالتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اصل ملک دشمن وہ ہیں جو سیاسی مفادات کیلئے کالعدم تنظیموں کو پالتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں بم دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کی اور تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات […]

  • DD3CEE36-972A-4F8A-A2AA-39A16860B793.jpeg

ایساقدم نہیں اٹھائیں گے جس سے معیشت کو نقصان ہو، چیئرمین نیب

لاہور: قومی احتساب بیورو کے سربراہ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ایساقدم نہیں اٹھائیں گےجس سےملکی معیشت کونقصان ہو۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال نے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی معاملات چلانےکیلیےبیوروکریسی کا کردار اہم ہے، نیب نے جن بیوروکریٹس کےخلاف کارروائی کی، ان کے خلاف ٹھوس شواہدموجودہیں، ایساقدم نہیں اٹھائیں گےجس […]

  • 0667CA1A-7B02-44A9-AA99-EE4EEEF20D06.jpeg

پاکستانی فنکاروں کے درمیان فٹنس کا مقابلہ

کراچی: بالی ووڈ فنکاروں کی تو خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم میں ورزش کرتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم اب پاکستانی فنکاروں نے بھی خود کو فٹ اور اسمارٹ رکھنے کے لیے ورزش کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید بالی ووڈ کے کسی خان […]