• PhotoGrid_1555356102005.jpg

فیصل آباد : تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے چباں میں دیور نے بھابھی کو قتل کرکے خود کشی کر لی

فیصل آباد : تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے چباں میں دیور نے بھابھی کو قتل کرکے خود کشی کر لی فیصل آباد :دیور ممتاز نے بھابی شمشاد کو گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار کر کے قتل کیا فیصل آباد :بھابی کو قتل کرنےکے بعد ممتاز نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ، پولیس

  • IMG-20190415-WA0301.jpg

زیادہ گرمی اور ہوا کے کم دباؤ سے گرد کا طوفان بنا، ڈی جی محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کے چیف میٹرو لوجسٹ عبدالرشید نے کہا ہے کہ گرد کا طوفان (ڈسٹ اسٹروم ) اس وقت بنتا ہے جب گرمی کا پارہ بلند ہو اور قریب سے ہوا کا کم دباؤ (بارش دینے والا سسٹم) گزر رہا ہو۔ ڈی جی محکمہ موسمیات کا ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اتوار کو شہر […]

  • IMG-20190415-WA0425.jpg
  • FB_IMG_1555356824830.jpg

پشاور میں پولیس ارمی اور دہشت گردوں میں فائرنگ ایک اہلکار کی شہادت ایک دہشت گرد کو بھی مارا گیا۔شوکت یوسفزئی

پشاور حیات آباد میں پولیس ارمی اور دہشت گردوں میں فائرنگ تبادلہ فائرنگ تبادلہ میں ایک اہلکار کی شہادت ہوی ہے۔وزیر اطلاعات ایک دہشت گرد کو بھی مارا گیا۔شوکت یوسفزئی فیز 7 میں ایک مکان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔شوکت یوسفزئی پولیس موقع پر پہنچی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔شوکت یوسفزئی […]

  • 1632186-pasandkishadigirlsphotoppi-1555279405-930-640x480.jpg

پسندکی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں اپنے گاؤں پہنچ گئیں

دوشاخ / گھوٹکی:  پسند کی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں شازیہ اور آسیہ واپس اپنے گا ؤں پہنچ گئیں۔ سندھ پنجاب سرحد پر دونوں کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ روینا عرف آسیہ ،رینا عرف شازیہ کے شوہر صفدر اور برکت بھی ان کے ساتھ تھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڑوں کو اپنی مرضی سے زندگی […]

  • 1632190-mehngai-1555279671-490-640x480.jpg

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف بڑھنے لگی

لاہور: ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ جولائی تامارچ مالی سال2019میں مہنگائی کی شرح6.8فیصد ہونے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاتھا کہ مالی سال 2019میں مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے، مہنگائی کی8 فیصد شرح قابل برداشت رہے گی اگر حکومت […]

  • 1633066-baldia-1555344498-611-640x480.jpg

سانحہ بلدیہ فیکٹری؛ جے آئی ٹی کے گواہ نے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو شناخت کرلیا

Karachi کراچی: انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی جے آئی ٹی کے اہم گواہ نے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو شناخت کرلیا ہے۔ کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، جیل حکام نے ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کو عدالت میں […]

  • 1633047-hamzaaliabbasi-1555342987-541-640x480.jpg

حمزہ عباسی صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آگئے

لاہور: معروف اداکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حمزہ علی عباسی پاکستان میں صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صدارتی نظام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جب میں بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کررہا تھا تو میرا تھیسز بھی اسی […]

  • IMG-20190415-WA0220.jpg

اٹک: گھریلو حالات سے تنگ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، اسپتال منتقل،

اٹک: گھریلو حالات سے تنگ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، اسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع اٹک: نواحی گاؤں سنجوال کے 22 سالہ احسان احمد نے گولی مار لی، ریسکیو ذرائع اٹک: نوجوان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو ذرائع

  • 1633013-india-1555341205-206-640x480.jpg

ٹک ٹوک ویڈیو بنانے کے دوران گولی چلنے سے نوجوان ہلاک

نئی دلی: بھارت میں سماجی رابطے کی ایپ ٹک ٹوک پر ویڈیو بنانے کے دوران غلطی سے گولی چل جانے پر 19 سالہ نوجوان سلمان ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی دارالحکومت کے علاقے جعفر آباد کا رہائشی نوجوان سلمان اپنے دو دوستوں سہیل اور عامر کے ہمراہ انڈیا گیٹ سیر و […]

  • 1633023-yugi-1555343551-771-640x480.jpg

مسلمان مخالف بیان پر وزیراعلیٰ اتر پردیش کی تقاریر پر پابندی

لکھنؤ: بھارتی الیکشن کمیشن نے مسلمان مخالف بیان دینے پر اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ کی تقریروں پر 3 دن کے لیے پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے انتہا پسند ہندو رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ ادتیا ناتھ پر کسی بھی سیاسی اجتماع سے خطاب کرنے یا […]