• 1630595-fazluzardarix-1555165579-629-640x480.jpg

کٹھ پتلی وزیراعظم میں حوصلہ نہیں کہ سیاسی میدان میں مقابلہ کریں، آصف زرداری

Zardari اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم میں حوصلہ نہیں کہ سیاسی میدان میں مقابلہ کریں۔ شہبازشریف کی صاحبزادیوں کے گھر پر نیب اہلکاروں کی آمد پر اور مبینہ چھاپے کی خبر پر آصف زرداری نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]

  • 1630547-indianwomen-1555160505.jpg

بھارتی خاتون نے پاکستان میں اسلام قبول کرکے شادی کرلی

Embrace گوجرانوالہ: شوہر کے ظلم سے تنگ بھارتی خاتون نے پاکستان آکر اسلام قبول کرلیا اور گوجرانوالہ کے نوجوان سے شادی کرلی۔ شوہر کے تشدد سے تنگ بھارتی خاتون پاکستان بھاگ آئی، چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والی ٹینا نے اسلام قبول کرکے گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کرلی۔ سلمان زیرو پوائنٹ کا رہائشی ہے اور […]

  • IMG-20190413-WA0461.jpg

بیرسٹر محسن رانجھا کی امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجوہانی سے ملاقات۔

ٹکرز۔۔ سابق وزیر مملکت اور سینئر رہنما لسلم لیگ ن بیرسٹر محسن رانجھا کی امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجوہانی سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران سعودی وزیر برائے اسلامی امور اور سعودی سفیر بھی ملا قات میں شریک۔ پاکستان اور سعودی عرب تعلقات باہمی اعتماد اور بھائی چارہ پر مبنی ہیں : بیرسٹر محسن […]

  • IMG-20190413-WA0419.jpg

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

وزیر صحت عامر کیانی کے حکم پر ادویات مہنگی کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاون میں تیزی وسیع پیمانے پر پورے ملک میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ادویات کی اضافی قیمتوں پر کریک ڈاؤن. پشاور میں مدینہ انٹرپرائز پر ڈریپ کا چھاپہ. فیڈرل انسپکٹر نے […]

اٹک میں مختلف وارداتوں میں ملوث 5 رکنی نعیم گینگ گرفتار مسروقہ سامان برآمد

اٹک۔ ڈی۔پی۔او شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر جرائم ہیشہ عناصر کےخلاف کریک ڈاون مختلف وارداتوں میں ملوث 5 رکنی نعیم گینگ گرفتار مسروقہ سامان برآمد اٹک۔ ڈی۔پی۔او شہزاد ندیم بخاری کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کاروائی۔کرتے ہوئے مختلف واداتوں میں ملوث پانچ رکنی نعیم گینگ سرغنہ سمیت […]