لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو علی جہانگیر صدیقی کے خلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کے خلاف کارروائی سے روک دیا اور نیب کو نوٹس بھی جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے علی جہانگیر صدیقی کی درخواست پر سماعت کی جس میں […]

امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجھنی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجھنی سعودی ایئرلائن ایس وی 886 کے ذریعے  پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد الجھنی پاکستان پہنچ گئے ہیں، عبداللہ عواد سعودی ایئرلائن ایس وی 886 کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ امام کعبہ کا استقبال وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری اور ممتاز عالم دین […]

  • 1628128-puncturewala-1554999162-242-640x480.jpg

لاہور میں 20 روپے کے تنازع پر غریب پنکچر والا قتل

لاہور لاہور: موٹر سائیکل کا پنکچر 50 روپے کے بجائے 70 روپے کا لگانے پر گاہک نے فائرنگ کرکے غریب پنکچر والے کو قتل کردیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقہ ساندہ میں واقعہ پیش آیا جہاں 20 روپے کے تنازع پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق 25 سالہ ذوالفقار بندر روڈ […]

  • 9F6BD141-6157-4DDB-BEF8-6C4B3D9E3DF2.gif

برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ اکتوبر تک موخر کرنے پر متفق

برسلز: یورپی یونین نے برطانیہ کو بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید 6 ماہ کا وقت دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے برطانوی دارالعلوم میں بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے حوالے سے قرارداد پیش کی تھی جس میں انہیں ایک ووٹ سے کامیابی حاصل ہوئی تھی جس کے بعد یورپی یونین […]

  • 0EBA0028-521B-4C1B-81ED-74F2E8794529.png

نوازشریف کا جیل سے نکلتے ہی انجائنا کا درد بھی ختم ہوگیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بڑے میاں صاحب کا لگتا ہے جیل سے نکلتے ہی انجائنا کا درد بھی ختم ہوگیا ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شریف خاندان کے افراد جیل جاتے ہی بیمار اور باہر آتے ہی لندن روانہ ہو جاتے ہیں،عام قیدی سوچتے […]

  • 06F80125-CF06-425C-8BED-1C1EB2D208C7.jpeg

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب 22 کروڑ 83 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر […]

  • A3021B0B-FE64-432E-BA86-13D208D6DCD3.jpeg

پلوامہ واقعے سے متعلق جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب

اسلام آباد: پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان کے 8 سوالوں کے جواب نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آلووالیا کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈوزیئر میں کالعدم تنظیموں کے جن کارندوں […]

  • 081CE3F9-ACCC-4D69-9729-22D18D17CAD5.jpeg

مولانا فضل الرحمان طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طیبعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کے ای سی جی کے ساتھ مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔

  • 0E6D255E-CF7C-4727-AD8D-335005A42162.jpeg

پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہناہے کہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے، حریت رہنماؤں سمیت کشمیریوں پر بھارتی تشدد کی مذمت کرتے ہیں، عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم رکوانے […]

  • IMG-20190411-WA0230.jpg

پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد

پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد رسالپور 11اپریل 2019 ؁:- پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغرخان میں آج 141 ویں جنرل ڈیوٹی پائلٹ،87ویں انجینئرنگ،97 ویں ائیر ڈیفنس، 22ویں ایڈمنسٹریشن اینڈ سپیشل ڈیوٹیز، 07نیویگیشن اور 06 لاجسٹکس کورسزکی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی ۔کمانڈر ترکش فضائیہ ، جنرل کیچیکا کیاز اس تقریب کے مہمان […]