• 2FC61895-6AA6-4A9C-A0BF-4BBE86CC9AC4.jpeg

حکومت نے ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم اتھارٹی‘‘ کے قیام کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم اتھارٹی‘‘ بنانے کی منظوری دے دی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر میڈیابریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے  بتایا کہ  کابینہ نے ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم اتھارٹی‘‘ کے قیام […]

  • A6F98087-C904-43B6-BD88-E588D6401138.gif

آئی پی ایل کوچز کی میدان میں دراندازی رمیز راجہ کو کھٹکنے لگی

لاہور:  آئی پی ایل کوچز کی میدان میں دراندازی رمیز راجہ کو کھٹکنے لگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ مجھے یہ بات ہضم نہیں ہوتی کہ اننگز شروع ہونے سے قبل جب کھلاڑی میدان میں جمع ہوکر حکمت عملی کے بارے میں بات اور اپنا عزم جواں کرتے […]

  • 2CFC3469-1A2B-476F-853B-3A0605A2A370.jpeg

جرمنی میں بھارتی جاسوس جوڑے پر فرد جرم عائد

برلن: جرمنی میں بھارتی خفیہ ادارے کے لیے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی میاں بیوی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے پراسیکیوٹر نے جاسوسی کے الزام میں بھارتی جوڑے کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں پر جرمنی میں مقیم کشمیریوں، سکھوں […]

  • 3973446B-B0BB-4AFA-869B-35CC2AF22A7B.jpeg

قسمت نے ساتھ دیا تو پاکستان ورلڈکپ جیتے گا، یونس خان

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان سابق یونس خان نے کہا ہے کہ اگر قسمت نے ساتھ دیا تو چیمپئنز ٹرافی کی طرح پاکستان ورلڈکپ بھی جیتے گا۔ عالمی یوم صحت کے حوالے سے  جناح اسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ چیمپینز ٹرافی میں بھی شروع میں جیتنے کے امکانات […]

  • C3E0C52B-A955-457A-9993-44316ADCEAA9.jpeg

راحت فتح کا ضرورت مند فنکاروں کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ

راحت فتح کا ضرورت مند فنکاروں کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ   لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور بین الاقوامی میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے ضرورت مند فنکاروں اور ہنرمندوں کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس ٹرسٹ کے ذریعے ایسے فن کاروں کی ان کی دہلیز پر […]

  • 5C663FFB-A081-48FF-8D73-4D02348ED638.jpeg
  • 979B195D-F667-4E33-B8CD-9E336D5532D3.jpeg

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلیے پیش کردیں۔

  دبئی:  آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلیے پیش کردیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول وارم اپ میچز کی ٹکٹیں بدھ سے فروخت کیلیے پیش کی جائینگی، یہ ٹکٹیں آفیشل سائٹ سے خریدی جا سکتی ہیں، میگا ایونٹ سے قبل […]

  • 41E9F615-AD83-4B09-B701-DE2094DDEC7C.jpeg

وزیراعظم عمران خان جلد ایران کا پہلا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان جلد ایران کا پہلا دورہ کریں گے۔  دفتر خارجہ کے سینیئر اہل کار نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دورے کی تاریخ کا تعین کرنے پر کام ہورہا ہے، ممکنہ طور پر دورہ رواں ماہ ہی میں ہوگا۔ وزیراعظم ایران کا دورہ پہلے ہی کرلیتے مگر سرحد پر ہونے والے ناخوشگوار […]

  • 70E29F4E-0B11-4153-A731-B3450B0A59AD.jpeg

پارٹی اختلافات، تحریک انصاف تنظیم سازی میں مشکلات کا شکار

لاہور: حکومت میں آنے کے 8 ماہ بعد بھی تحریک انصاف کی تنظیم سازی کا مرحلہ طے نہ ہو سکا۔ حکومتی وزرا اور بیورو کریسی کے رویے سے ناراض پی ٹی آئی رہنما، ٹکٹ ہولڈرز اورکارکنوں میں تنظیم سازی میں غیر معمولی تاخیر کی وجہ سے بدترین مایوسی پھیل گئی ہے۔ مقامی سطح پر تنظیم نہ […]

  • E50762F8-5824-4A6C-81D7-F04580C8A718.jpeg

آئی ایم ایف قرضہ، اسد عمر مذاکرات کیلیے واشنگٹن پہنچ گئے

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم واشنگٹن میں قیام کے دوران آئی ایم ایف و عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کے علاوہ […]

  • DC4120D0-F95D-4D05-B6A0-2CED489FC905.jpeg

22 وفاقی اداروں کی 770 ایکڑ قیمتی اراضی فروخت کرنیکا پلان تیار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کے 27.6 کھرب روپے کے ریکارڈ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے لیے لگ بھگ 770 ایکڑ قیمتی اراضی کوٰ فروخت کرنے کا پلان بنایا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے پرائیویٹائزیشن  محمد میاں سومرو جو نجکاری بورڈ کے سربراہ بھی ہیں نے مختلف وزارتوں کی ملکیتی اراضی کا مارکیٹ […]