198827_7504858_updates.jpg

حوالات کی سیر، طیارہ ضبط، جرمانہ اور 60 ہزار روپے انعام

Plane حوالات کی سیر، طیارہ ضبط اور تین ہزار روپے جرمانہ۔ جی ہاں یہ تھا انجام پاک پتن کے رہائشی محمد فیاض کی دو سال تک دن رات محنت کا جس نے طیارے کی چیکنگ کرائی، نہ رجسٹریشن اور نہ ہی فلائنگ کی کوئی تربیت حاصل کی۔ چند روز قبل پولیس نے پاک پتن کے […]

رحیم یار خان میں تیز رفتاری سے حادثہ 6 افراد جاں بحق

رحیم یار خان// حادثہ رحیم یار خان…. حادثہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو کچلتے ہوئے الٹ گئی حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہوئے رحیم یارخان: عباسیہ ٹاؤن چھلاں والا پل پر تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سے ٹکرا کر نہر میں جا گری،،، ریسکیو […]

F1D96AE5-E22A-4769-AB08-2099496B858A.jpeg

مولانا فضل الرحمن آج نوازشریف سے ملاقات کریں گے

لاہور: مولانا فضل الرحمن منگل کے روز نوازشریف سے جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات کریں گے۔ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف ممکنہ احتجاج کے حوالے سے سیاسی رابطے تیز کردیے ہیں اور مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علماء […]

وزیراعظم سے کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈ نے ملاقات کی جس میں پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ مککینزی نے ملاقات کی جس میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی شریک تھیں۔ […]

  • 1F115588-7D3F-4077-901B-EA9216207FB9.jpeg

کے ایم سی کے محکمے بیت الخلا میں بھی اے سی لگا کر بیٹھے ہیں، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے شہری حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کو 58 کروڑ روپے واجبات کی ادائیگی نہ کرنے کے مسئلے پر سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری توانائی اور سیکرٹری فنانس کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژنل بینچ کے روبرو شہری حکومت کی جانب […]

  • AB189844-0001-48EE-A6C9-0A9163CC6B99.gif

پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں آگ لگ گئی، وزیراعظم آفس میں موجود تھے

اسلام آباد: وزیراعظم آفس کی چھٹی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم امدادی کارکنوں نے کچھ دیر میں ہی آگ پر قابو پالیا۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل پر ایک کمرے میں آگ لگی جس کے باعث پی ایم آفس کی گیس لائن بند کردی گئی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے کچھ ہی دیر میں آگ پر […]

  • 2C63EF82-38C7-433E-BA5F-98F800EB94CD.jpeg

بھارت ایک بار پھر پاکستان کا ایف-16 طیارہ گرانے کا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام

نئی دلی: بھارتی فضائیہ ایک بار پھر اپنے صحافیوں کے سامنے پاکستان کے ایف-16 طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی۔ 27 فروری کو پاک فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد بھارت نے بھی پاکستان کا ایف۔16 طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا تھا جب کہ […]

  • 63EB3F22-460B-4334-A8BB-908AF1F0A69A.jpeg

علی ظفر کے مداحوں اورطالب علموں کو مفید مشورے

لاہور: معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے طالب علموں کو امتحانات کے دباؤ سے بچنے کا گر بتا دیا۔ علی ظفر کے مداح پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، وہ اپنے مداحوں سے قریب رہتے ہیں  اور اُن کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے سوشل میڈیا پر ہمہ وقت موجود رہتے ہیں۔ انہوں […]

  • 87DCEC95-B1BA-4B86-8669-1F673B27D384.jpeg

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، بی جے پی نے انتخابی منشور پیش کردیا

نئی دہلی: بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اگلے عام انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کردیا ہے جس میں انہوں نے اپنی روایتی انتہا پسندی کی پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے نفرت کو ہوا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے اپنا منشور پیش کردیا ہے جسے […]

  • ED4B6DC9-F591-48FE-A606-F5042B8D2B43.jpeg

وزیراعظم کی ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلیے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے عوام بدترین سیلاب سےمتاثر ہوئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہماری  دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں […]