پاکستانی نوجوان بہادر اور پرعزم ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان بہادر اور پرعزم ہیں جو ہر شعبے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بات انہوں ںے امریکی یونیورسٹی کارنل کے طلبا کے وفد سے ملاقات میں کہی۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی نوجوان بہادر اور پرعزم ہیں، نوجوان […]

  • DF5BADA7-1B0A-4B92-8F61-3DFB8658ADD3.jpeg

وزیر اعظم نالائقی چھپانے کے لئے نیب کو استعمال کررہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ(ن)

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپنی نالائقی چھپانے کے لئے نیب کو ریاستی دہشت گردی کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نیب نے کل سے غیر قانونی اقدام شروع کررکھا ہے، شہباز شریف کی رہائش گاہ پر غیر قانونی طور […]

  • CFF64745-E8C7-46F1-9FCA-00EDE4F54D40.jpeg

حمزہ کی گرفتاری پر صرف 20 لیگی کارکنان ہی باہر نکلے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی گرفتاری پر صرف 20 لیگی کارکنان ہی باہر نکلے جب کہ انہوں نے بلاول کے حکومت گرانے کے سوال پر تالی بجادی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے فریٹ ٹرین کی ڈی ریلمنٹ کے باعث قوم کو […]

  • 48396CB7-CDFE-4854-A2EB-1CEA8927C51C.jpeg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل سمیت علاقائی امن وامان […]

  • A291897A-F83B-4283-97FD-A37895BA2547.jpeg

وفاقی حکومت نے 8 ماہ میں 3400 ارب کے قرضے لیے

اسلام آباد:  حکومتی قرضے 27.6کھرب ہوگئے جب کہ وفاقی حکومت نے8ماہ میں3.4 کھرب کے قرضے لیے جس کی وجہ کم محصولات، بلند اخراجات اور روپے کی قدرمیں کمی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری 2019تک حکومت نے یومیہ14ارب روپے کے قرضے لیے جس میں پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے 6ماہ […]

  • FB4E9AF8-AD16-4435-8912-5C2418F524F2.jpeg

کتب میں پاکستان اور دنیا کے غلط نقشے شائع کرنے کا نوٹس

راولپنڈی: سروے آف پاکستان نے پرائیویٹ اور سرکاری درسی کتب میں پاکستان، پاکستان کے ریجنز اور دنیا کے غلط اور غیر مصدقہ نقشے شائع کرنے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ سروے آف پاکستان کی طرف سے ایسے تمام اداروں، ٹیکسٹ بک بورڈز کو تنبیہی نوٹس جاری کیے گئے ہیں جن میں انھیں غلط اور غیر […]

  • B1E60838-1928-48AE-A804-6B5191BED591.jpeg

استنبول میں عالمی نمائش میں پاکستانی ٹریکٹر اور پرزہ جات کی پذیرائی

کراچی: معاشی بحران کی وجہ سے دباؤ کاشکار پاکستان کی ٹریکٹر سازی کی صنعت نے بحرانی کیفیت کا مقابلہ کرنے کیلیے ایکسپورٹ مارکیٹ کا رخ کر لیا۔ آٹو مکینکا استنبول نمائش میں شریک ملت گروپ آف کمپنیز کے ڈپٹی جنرل منیجر کمرشل سید آلِ علی زیدی نے ایکسپریس کو بتایا کہ پاکستانی مارکیٹ میں ٹریکٹر سازی […]

  • 3F207BB8-DA92-4CD0-B344-7A3FF932EDB3.jpeg

مینگروز کے درخت کاٹنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار، 200 من سے زائد لکڑی برآمد

کراچی:  ابراہیم حیدری پولیس نے مینگروز درختوں کی کٹائی اور فروخت میں ملوث گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا جب کہ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ٹرک میں لدی ہوئی مینگروز درختوں کی 200 من سے زائد لکڑیاں برآمد کرکے قبضے میں لے لیں۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ ابراہیم […]

کراچی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ میں بچہ جاں بحق

کراچی: قائد آباد میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ قائد آباد کے علاقے مسلم آباد کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 2 […]

  • 34FCBF24-5AAD-4611-A476-880F0ECFDEBF.jpeg

ورلڈکپ سے قبل کپتان کی برطرفی سے افغان کرکٹ میں بھونچال آ گیا

کابل: ورلڈکپ سے قبل کپتان کی برطرفی سے افغان کرکٹ میں بھونچال آ گیا۔ طویل عرصے تک ذمہ داری سنبھالنے والے اصغر افغان کی جگہ گلبدین نائب کو ٹیم کی باگ ڈور سونپ دی گئی، 31 سالہ اصغر نے محمد نائب کے قیادت چھوڑنے کے بعد عہدہ سنبھالا تھا، انکی زیر قیادت ٹیم نے نہ صرف […]