• IMG-20190406-WA0060.jpg

وزیراعلی محمود خان نے پی ڈی اے کے نئے ڈی جی کی تقرری روکنے کا حکم جاری کردیا

وزیراعلی محمود خان نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے نئے ڈی کی تقرری روکنے کا حکم جاری کردیا وزیراعلی نے چیف سیکرٹری کو سنئیر افیسر بطور ڈی جی تعینات کرنے کی ہدایت دی تھی، صوبائی وزیراطلاعات صوبائی حکومت ڈائریکٹر پی ڈی اے کا نیب زدہ ہونے سے متعلق لاعلم تھی، وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی بی آر ٹی […]

  • IMG-20190405-WA0369.jpg

نیب کیساتھ مفاہمت کرنیوالا افسر ڈائریکٹر پی ڈی اے تعینات

پشاور: – خیبر پختونخوا حکومت نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے نیب کے ساتھ مفاہمت کرنے والے افسر کو ڈائریکٹر پی ڈی اے لگا دیا۔ گریڈ 19 کے افسر اکرام اللہ نے نیب سے دو کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی مفاہمت کی تھی۔ خیبر پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے کے حوالے سے مشکلات ہیں […]

  • C2989324-E972-4027-83C8-AE7101D5CA41.gif

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی موت کی جھوٹی خبر پھیلانے والا نوجوان گرفتار

لاہور: گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی موت کی جھوٹی خبر فیس بک پر چلانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم گلوکار نے ملزم کو معاف کردیا۔ اپنی رہائش گاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس میں عطاء اللہ نے بتایا کہ تونسہ شریف کےعلاقے ریتڑہ کے رہائشی قیصرانی نے میری موت کی جھوٹی خبر فیس […]

  • 75A5AEC2-00CE-4313-9B07-828B91641D21.jpeg

نیب کا حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلیے شہباز شریف کے گھر پر چھاپہ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا لیکن نیب اہلکار حمزہ شہباز کو گرفتار کیے بغیر ہی واپس روانہ ہوگئے۔  ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب ملک احمد کا کہنا ہے کہ نیب نے پیشگی اطلاع کے بغیر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ماڈل ٹاؤن […]

  • F680DA66-1B87-44F6-B73F-0D11466B7610.jpeg

ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹاپ آرڈر کی کارکردگی اہم ہوگی، اظہر علی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کسی بھی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو کمزور حریف خیال نہیں کیا جاسکتا۔  قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹراظہر علی نے کہا کہ کپتان سرفراز احمد کو باصلاحیت کرکٹرز کی خدمات میسر ہیں، پاکستان کی بولنگ ہمیشہ سے مضبوط رہی ہے، چیمپئنز ٹرافی میں اس […]

  • E3529A69-8F8D-4258-8D44-A45CE49BFA45.jpeg

بھارت نے پاکستان کا ایف-16 طیارہ نہیں گرایا، امریکی جریدے نے بھارتی جھوٹ کا پول کھول دیا

نیویارک: امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی ایف 16 طیارے کو مار گرانے کے بھارتی دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاک فضائیہ کا ایف-16 طیارہ نہیں گرایا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت کو انتخابات سے ایک ہفتہ قبل اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب امریکی […]

  • AE338A9E-718F-4BF4-8A00-4C3C12306CE2.jpeg

عمران نیازی کو چور اور ڈاکو ڈھونڈنے ہیں تو اپنی کابینہ میں تلاش کریں، حمزہ شہباز

لاہور  : رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو چور اور ڈاکو ڈھونڈنے ہیں تو اپنی کابینہ میں تلاش کریں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج نیب نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، کیا ہم دہشت گرد ہیں، حمزہ شہباز […]

  • 5B34A22D-AFB8-4571-B2BC-DBAC687F3784.jpeg

افغانستان میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ، 36 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے دوران مجموعی ہلاکتیں 66 ہوگئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بادغیس کے ضلع بالا مرغاب میں بدھ اور جمعرات کی شب طالبان جنگجوؤں نے حملہ کر کے کئی چیک […]

  • B8A790F9-5A13-4E18-8E84-ACD4FB34C75F.jpeg

خضدار میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق

خضدار: ووڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے ووڈھ میں کاکا پیر کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، مسافر کوچ اور ڈمپر میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر […]