ریل کی بندش پر قوم سے معافی مانگتا ہوں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رینوں کی 18 گھنٹے بندش پر قوم سے معافی مانگتا ہوں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 18 گھنٹے ریل کی بندش پر قوم سے معافی مانگتا ہوں، اس سے ہماری تمام کوشش کو نقصان پہنچا ہے۔ […]

  • 304D14D3-7940-4D2C-83D6-23965F730020.jpeg

ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے عمل کو غیر شرعی قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا کہ نیب پولیس یا کوئی بھی ادارہ ملزمان کو ہتھکڑیاں نہ لگائیں کیونکہ ہتھکڑی صرف ملزم کی طرف سے تشدد کی صورت میں لگ […]

  • 28E50B9C-3181-4F1B-80F9-A5B358B37AC7.jpeg

ہوسکتا ہے اگلا الیکشن ایم کیوایم کے ساتھ مل کر لڑیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم اور تحریک انصاف کے نظریات ایک ہی ہیں اور ہوسکتا ہے اگلا الیکشن ایم کیوایم کے ساتھ مل کر لڑیں جب کہ ایم کیوایم کے ارکان سے زیادہ نفیس لوگ کابینہ میں نہیں۔ حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

  • 1618961-loc-1554389696-182-640x480.jpg

ایل او سی پر بھارتی فوج کی آبادی پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی

راولا کوٹ: لائن آف کنٹرول پر پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری محمد شاہد خان زخمی ہوگیا۔ بھارتی فوج نے ایک بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری اور فائرنگ کی ہے، بھارتی فورسز نے پونچھ سیکٹر کے پولس عباسپور کی شہری آبادی کو نشانہ […]

  • 1618993-fawadx-1554392738-436-640x480.jpg

بھٹو زندہ ہوتے تو موجودہ پیپلزپارٹی کے خلاف مارچ کرتے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج ذوالفقار علی بھٹو حیات ہوتے تو وہ بھی موجودہ پیپلز پارٹی کے خلاف کرپشن احتجاج مارچ  کا اعلان کر دیتے۔ بانی پیپلزپارٹی کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں رہنماؤں کی تقاریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر بیرسٹر فواد […]

  • 7EB695AC-95E8-46BD-A748-F2004F1F1607.jpeg

جیل میں ہوں یا باہر ہر حال میں حکومت کا خاتمہ کرکے رہیں گے، آصف زرداری

گڑھی خدا بخش: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہے جیل میں ہوں یا باہر ہر حال میں اس حکومت کو ختم کرکے رہیں گے۔ گڑھی خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں […]

پاک بحریہ کا سمندر میں اینٹی نارکوٹکس آپریش 2.5 ارب سے زائد مالیت کی تقریباََ 1000 کلو گرام حشیش برآمد

پاک بحریہ کا اورماڑہ کے قریب سمندر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس آپریشن۔ترجمان پاک بحریہ آپریشن کے دوران 2.5 ارب سے زائد مالیت کی تقریباََ 1000 کلو گرام حشیش قبضے میں لی گئی۔ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ نے یہ پیچیدہ آپریشن مستقل نگرانی، اینٹی نارکوٹکس فورس کے باہمی تعاون اور اینٹلی جنس […]

  • FB_IMG_1554329439893.jpg

بدنام زمانہ قبضہ مافیا و پی پی پی کے دائیں بازو تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر گرفتار

بریکنگ نیوز اسلام آباد: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ملتان کی راولپنڈی میں بڑی کارووائی بدنام زمانہ قبضہ مافیا و پی پی پی کے دائیں بازو تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر گرفتار فرخ کھوکھر کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں کالعدم تنظیم کو فنڈ دینے کے جرم میں مقدمہ نمبر 11/19 درج سی ٹی […]