• D6B523F5-5D59-4A82-8DB8-4FFD4463825B.gif

بی آر ٹی پشاور کی رپورٹ تیار، منصوبے میں کئی خامیوں کا انکشاف

پشاور: صوبائی معائنہ ٹیم نے بی آر ٹی پشاور کے بارے میں رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں سنگین خامیوں اورعوام کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پشاور میں صوبائی معائنہ ٹیم نے بی آر ٹی پشاور کے بارے میں وزیراعلیٰ کے احکامات پر رپورٹ تیار کرلی۔ صوبائی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق  […]

  • 42C41ED1-B6DD-47AB-957B-746D023171C7.jpeg

ورلڈ کپ کیلیے پاکستان ٹیم فیورٹ ہوگی، عمران نذیر

لاہور:  قومی کرکٹرعمران نذیر نے ورلڈ کپ کیلیے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ عمران ںذیر کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم بڑی متوازن ہے، کچھ عرصہ سے ٹیم کی بولنگ، بیٹنگ بالخصوص فیلڈنگ میں بہت بہتری آئی ہے، کروڑوں شائقین کی طرح مجھے بھی اپنی ٹیم پر پورا بھروسہ ہے، امید کرتا ہوں کہ […]

بوئنگ طیارے کا مہمان صرف ایک مسافر

ولینس: یورپی ملک لیتھونیا کے ایک خوش قسمت مسافر نے 188 نشستوں والے بوئنگ طیارے میں اکیلے سفر کے مزے لوٹ لیے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیتھونیا  کے ایک شہری  کو  اس وقت خوشگوار حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ بوئنگ 737-800طیارے کا اکلوتا مہمان بن گیا، اسکریمنتس نامی شہری نےلیتھونیا کے دارالحکومت […]

  • B1EAFD6E-38CD-4F15-99EE-12D2D97BA86A.jpeg

چین میں چاقو بردار شخص کا اسکول کے طلبا پر حملہ، 2 ہلاک

بیجنگ: چین میں چاقو بردار شخص نے ایک اسکول کے اندر گھس کر طلبا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 طلبا ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی چین کے صوبے ہونان میں ایک شخص نے اسکول میں گھس کر بچوں پر تیز دھار چاقو سے پہ […]

  • C3CFF450-C4D4-4EB3-9882-8E9493D9FD5E.jpeg

دورہ انگلینڈ؛ ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر کا 17 رکنی ٹیم بھیجنے پرغور

لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی چیف سلیکٹر انضمام الحق سے کل ملاقات متوقع ہے جس میں دورہ انگلینڈ کے لیے 17 رکنی ٹیم بھیجنے پر غور کیا جائے گا۔ قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لئے چئیرمین پی سی بی کی منظوری سے 2 اضافی کھلاڑیوں کے ساتھ 17 رکنی ٹیم بجھوانے کی تجویز سامنے […]

  • 6120C8B9-263F-4921-9BA4-CAB7662AF642.jpeg

چینی شہریوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد ان کے اعضاء نکالنے کا انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی شہری پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد ان کے جسم کے اعضاء نکال لیتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا جس میں رکن اسمبلی رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ہمارے دیہات […]

  • 99EFF649-3822-4A1B-AD4A-EC8BBF828CE5.jpeg

لاہور پولیس جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے جرائم میں کمی لے آئی

لاہور پولیس جرائم کے خاتمہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی، موثر میکانزم اور اصلاحات پر عمل پیرا ہوگئی۔ مختلف یونٹس کا انتظامی ڈھانچہ مضبوط بنا کر پولیس فورس کی مجموعی کارکردگی اور استعداد کار کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ماڈرن پولیسنگ کے نتیجے میں شہر کےعمومی کرائم میں  کمی جبکہ پراپرٹی کے حوالے سے ہونے والے جرائم کا […]

  • 9BB0D7D1-E424-4D07-9283-1624028E6AC5.jpeg

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ناخوش، ’’واک آؤٹ‘‘ کا پیغام

لاہور:  پاکستان کے روایتی ’’بادشاہ گروں‘‘ نے تحریک انصاف کیلیے اپنی ’’سروسز‘‘ محدود کرنا شروع کر دی ہیں اور معلوم ہوتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کی’’ لو اسٹوری ‘‘ میں بریک اپ کے خطرات بڑھ رہے ہیں؟ عمران خان موجودہ صور تحال سے پریشان اور مشتعل ہیں، بالخصوص نواز شریف کی ضمانت پر […]

  • 06187AE7-54F6-4490-9F1A-751153CE092D.jpeg

پنجاب حکومت کا وزرا اوراراکین کے لیے 70 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے عوامی نمائندوں کے لیے 70 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں تحریک انصاف حکومت کے بچت دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں، حکومت پنجاب نے ستمبر میں نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب وزراء نے پرانی گاڑیاں لینے سے انکار کردیا ہے جس کے […]

  • 8CB4E015-B859-4E90-B761-346F1CFB372D.jpeg

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 72ہزار 200 روپے تک جا پہنچی

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 72ہزار2 سو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈالر کی قدر میں اضافے کے رحجان نے سونے کی مقامی قیمتوں کو تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچادیا ہے، اپریل 2019 کے ابتدائی 3 […]