• 72C8C822-6DF8-4210-9D00-985AD4047AB0.jpeg

کیا احد رضا میر اور سجل علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ؟

کراچی: ڈرامہ ’یقین کا سفر‘ سے شہرت پانے والی احد رضا میر اور سجل علی کی جوڑی کیا حقیقی زندگی میں بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے۔ ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ احد رضا میر اور سجل گزشتہ رات شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، اُن کی یہ شادی […]

شہید پولیس کانسٹیبل محمد فاروق کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی

علی پور مظفرگڑھ، شہید پولیس کانسٹیبل محمد فاروق کی نماز جنازہ پولیس لائن مظفر گڑھ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی، شہید کو قومی پرچم اور پنجاب پولیس کے پرچم کے ساتھ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے نماز جنازہ کے بعد سلامی بھی دی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے […]

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس 6 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری ایگزیکٹوبورڈ نے 6 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی سی ای او اومنی گروپ عبدالمجید غنی مجید کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری ، اعلامیہ عبدلمجید ٖغنی پر جعلی اکاونٹس اور 7 ایکڑ اراضی غیر قانونی طور پر ریگولائز […]

  • 1615267-umarakmal-1554180964-618-640x480.jpg

عمر اکمل نے ایک بار پھر پیروں پر کلہاڑی دے ماری

لاہور: عمر اکمل نے ایک بار پھر اپنے پیروں پرکلہاڑی دے ماری اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آئے۔ باصلاحیت ہونے کے باوجود کرکٹ میں نام کمانے سے زیادہ ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے بدنام عمر اکمل پی ایس ایل4 میں بہتر کارکردگی اور رویہ کی وجہ سے قومی ٹیم میں واپس […]

  • 1615935-nawazsharif-1554198475.jpg

نوازشریف کا آج پھر شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج ایک بار پھر شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیا گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج ایک بار پھر شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیا گیا جہاں ان کے ضروری ٹیسٹ لیے گئے، ڈاکٹرز نے جدید مشین کے ذریعے ہولٹر اور ایکو ٹیسٹ  کا فیصلہ کیا ہے […]

  • 6428512B-3791-421C-ABFE-68C9DE332A0A.jpeg

افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ میں طالبان جنگجوؤں نے گشت کرنے والی پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ہلاک […]

  • IMG_20190402_142658.jpg

جعلی اکاؤنٹس کیس: یوسف رضا گیلانی نیب ہیڈ کوارٹرز میں پیشی

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیب ہیڈ کوارٹرز میں پیش ہوئے، جے آئی ٹی نے سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ کی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جعلی اکاؤنٹس میں مجھے بلایا گیا، جیسے ہی مجھے عدالت سے نوٹس موصول ہوا میں […]

  • IMG_20190402_141419.jpg

اویس مظفر ٹپی کو گرفتار نہیں کیا گیا،ایف آئی اے

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کو دبئی سے گرفتار کیے جانے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔   اویس مُظفر ٹپی کی گرفتاری کی خبریں بے بُنیاد ہیں۔ pic.twitter.com/kcZ1M3ndyp — Aftab Chandio (@aftabchandio786) April 2, 2019 ایف آئی اے کے ذرائع […]

اٹک۔جی ٹی روڈ پر گھر میں مسلح ڈکیتی کی کوشش ایک ڈاکو ہلاک، گھر کا مالک زخمی

اٹک/ڈاکو ہلاک اٹک۔جی ٹی روڈ گوندل سٹاپ کے قریب گھر میں مسلح ڈکیتی کی کوشش اٹک۔ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپنا ساتھی ہلاک، گھر کا مالک زخمی اٹک۔گھر والوں کے مطابق مقتول ساتھیوں سمیت ڈکیتی کی غرض سے گھر میں داخل ہوئے اٹک دوران مزاحمت ڈاکو 34 سالہ جان عالم گولی لگنے سے جاں بحق جبکہ […]