198649_4131307_updates.jpg

جہانگیر ترین کی وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر پر نام لیے بغیر تنقید

Jahangir  rareen   اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے شاہ محمود قریشی کے ساتھی سمجھے جانے والے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو نام لیے بغیر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ موجودہ معاشی مسائل کو […]

غوری ٹاؤن اسلام آباد میں فائرنگ 2 ڈاکوؤں سمیت 3 ہلاک اور ایک ذخمی حالت میں گرفتار ہوا،

اسلام آباد،،، تھانہ کورال کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ تین ڈاکوں نے اسلحہ کی دکان لوٹنے کی کوشش کی، پولیس مذاحمت کے نتیجے میں ایک ڈاکو اسلحہ کی دوکان میں مارا گیا، پولیس اسلحہ کی دکان کا مالک بھی جاں بحق ہوا، پولیس ملزمان اسلحہ لوٹنے کے بعد مہران گاڑی میں فرار ہونے لگے […]

  • FB_IMG_1554234451937.jpg

پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن فتح جنگ کے تحصیل صدر پر فائرنگ۔

راولپنڈی پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن فتح جنگ کے تحصیل صدر پر فائرنگ۔ سردار ذیشان اپنے والد کے ہمراہ فتح جنگ چوک میں کھڑے تھے کے مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ مخالفین کی فائرنگ سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم ذیشان اور اس کا والد محفوظ رہے ۔ فائرنگ دانیال جنجوعہ ، فریاد اور ساتھیوں […]

  • C03B749C-6753-4431-803B-10147EB1D8B7.jpeg

جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر مقدمات کی منتقلی کے خلاف سابق صدر آصف زرداری اور فریالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت نے فریقین کے […]

  • AE49E45D-C54D-48AD-9C19-F7B04E4EEA8B.jpeg

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین حکومت نہیں اوگرا کرتی ہے

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین حکومت نہیں اوگرا کرتی ہے حکومت پیٹرول پر وصول کیے گئے ٹیکس میں کمی و بیشی کرسکتی ہے، بجٹ سے قبل ایک اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد […]

  • 5F4496C4-5824-437F-BF60-599BEA4DE752.jpeg

نشے میں دھت ڈیموتھ کرونا رتنے کو پولیس نے دھرلیا

کولمبو: نشے میں دھت سری لنکن ٹیسٹ کپتان کو پولیس نے دھرلیا، ڈیموتھ کرونا رتنے کو صبح سویرے حادثے میں ملوث ہونے پر حراست میں لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے کوکولمبو میں نشے میں دھت ہوکر گاڑی چلانے اور ایک دوسری تین پہیوں والی گاڑی سے […]

  • F43A4BB1-9951-4B79-9309-B0A7630CE76D.jpeg

لاکھوں چینی بچوں کے نام رکھ کر لاکھوں ڈالر کمانے والی لڑکی

لندن: چین میں بچوں کے انگریزی نام رکھنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے اور والدین اس کے لیے پریشان رہتے ہیں۔ لیکن اب ایک 19 سالہ لڑکی نے آن لائن سروس شروع کی جس سے والدین مطمئن ہیں اور لڑکی اب تک لاکھوں ڈالر کی رقم کماچکی ہیں جبکہ وہ اب تک 677,900 بچوں […]

نوازشریف کو جلد یا دیر سے لوٹی دولت واپس کرنا ہی ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو جلد یا دیر سے لوٹی دولت واپس کرنا ہی ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو جیل سے رہا ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا تاہم ان کے کسی اسپتال میں داخل ہونے […]

  • 044DA6AA-499D-41B0-8B9A-CDBE98B1B0F5.jpeg

بی آر ٹی منصوبے میں رشوت لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے، وزیراطلاعات خیبرپختون خوا

پشاور: وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پشاور بی آر ٹی منصوبے میں رشوت لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی منصوبے میں کک بیکس لینے کا دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے، منصوبہ شفاف ترین منصوبوں میں سے […]

  • 874A1306-F3A9-4AB9-A6A4-F1F379058E27.jpeg

پاکستان میں زیادہ خوش رہوں گی، سونی رازدان پاکستان آنے کی خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اور سابق اداکارہ سونی راز دان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان جانے کی خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اورسابق اداکارہ سونی رازدان اپنے بیانات سے متعلق خاصی مشہورہیں، اورانہیں اپنے بے باک بیانات پر بہت […]