• 4DAC88A7-3A1A-4A79-8A22-ED9F8D54A897.jpeg

کراچی میں ماڈل گرل کی ہلاکت، مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم

کراچی: شہر قائد کی مقامی عدالت نے ماڈل گرل رباب کی ہلاکت سے متعلق مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو ماڈل گرل کے قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مقتولہ رباب کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق قبر کشائی ہونے […]

  • 0B41E4C6-8382-4CF9-ADE0-79B1A011EB27.gif

فلم ’شیردل‘ میں بھارت کو کہیں بھی گالی نہیں دی، میکال ذوالفقار

پاکستانی اداکارہ میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف سخت زبان کا استعمال کی لیکن فلم ’شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی۔ پاکستان ایئرفورس پر مبنی نئی فلم ’شیردل‘ کے ہیرو میکال ذوالفقار نے برطانوی نشریاتی دارے (بی بی سی) کو انٹریو […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے والد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد خان بزدار حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد خان بزدار حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے، انہیں دل کا دورہ پڑنے پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال تونسہ لایا گیا جہاں وہ جانبر […]

موجودہ حکومت میں مہنگائی 2008 اور 2013 سے کم ہے، اسد عمر

موجودہ حکومت میں مہنگائی 2008 اور 2013 سے کم ہے، اسد عمر اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں مہنگائی 2008 اور 2013 کے مقابلے میں کم ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ای منی انسٹی ٹیوشنز ریگولیشنز […]

  • CD8C07FC-AAF8-4F95-94E0-A81F46F567AB.jpeg

کیا ارمیلا ماٹونڈکر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں؟

ممبئی: نامور بھارتی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر کے بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شامل ہونے کے 24 گھنٹے بعد ہی سوشل میڈیا پر ان کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ فلم’’رنگیلا ‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی نامور بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر دوروز قبل ہی بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شامل ہوئی […]

  • 1419D90A-253B-4759-BF32-6BB3923AE93F.gif

این آراو کی ضرورت خود عمران خان کو پڑے گی، شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ این آر او صرف ڈکٹیٹراوراس کے چمچے ہی دے سکتے ہیں جب کہ عمران خان این آراو دینے کی حیثیت نہیں رکھتے اور این آراو کی ضرورت خود عمران خان کو پڑے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق […]

  • 09EB75CF-BDAC-4F76-B619-4752C7F9BB50.jpeg

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر خان ترین ایک بار پھر آمنے سامنے

لاہور  : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان ایک بار پھر لفظی گولا باری شروع ہوگئی ہے۔ وزیر خارجہ اور رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے بے پناہ خدمات ہیں تاہم وہ سرکاری اجلاسوں میں بیٹھ کر اپوزیشن […]

  • 862B4E1A-EDE6-402C-9627-66E663E907D2.jpeg

وزیراعظم کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  لوکل انتخابات میں کامیابی پر ترک صدر طیب اردوان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے عوام ان کی مزید […]

  • 7F326028-CB40-4956-A048-D912D2284AB1.jpeg

ترک صدر طیب اردوان کی جماعت بلدیاتی انتخابات میں کامیاب

انقرہ: ترک صدر کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ ملکر بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ترکی کے بلدیاتی انتخابات کا عمل 81 صوبوں میں مکمل ہونے کے بعد 98 فیصد ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے جس میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق ترک […]

  • 5A2DB4CD-368D-44A3-9AEA-68B60154F34A.jpeg

سنگین غداری کیس؛ پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی جس میں خصوصی عدالت کا 28 مارچ کا حکم نامہ پیش کیا گیا، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ […]