راولپنڈی پولیس کا اسلام آباد میں غیر قانونی ریڈ ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار تھانہ منتقل

اسلام آباد،،، روات پولیس راولپنڈی کا اسلام آباد میں غیر قانونی ریڈ سیکٹر جی ایٹ مرکز کے شوروم پر ریڈ کے دوران تاجروں پر فائرینگ کر دی ڈکیتی کے ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے پنجاب پولیس آئی، اسلام آباد پولیس وفاقی پولیس اور متعلقہ تجانے کو اطلاع دیئے بغیر غیر قانونی کارروائی کی گئی، […]

  • FCD2B096-889A-4270-A545-AF2FB2B2E653.jpeg

نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ بینک دولت پاکستان نے گزشتہ سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کیلئے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس کا اعلان کردیا […]

  • 12C1E9BF-41F6-4134-94B0-3A00C8EE6504.jpeg

پنجاب اسمبلی میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم مسترد کئے جانے کے باوجود نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون منظور کرلیا گیا۔ پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا مسود ہ قانون منظور کرلیا ہے،اور منظور کردہ بل آج ہی گورنرپنجاب کو منظوری کے لئے بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، گورنر کی منظوری اورگزٹ نوٹیفیکشن […]

  • B586BABB-9579-4E49-AF0C-73BF476AAE66.jpeg

وزیراعظم 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد 2 مئی کو رکھیں گے جب کہ تمام ڈونرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مقصد […]

F4C8F172-95AF-4437-A3DB-7AAFD9059938.jpeg

پٹرول کی قیمت میں اضافے پر وفاقی کابینہ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی کابینہ کے رائے تقسیم ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پٹرول کی قیمتوں پر تفصیلی بحث کی گئی۔ وزراء کی اکثریت نے قیمتوں میں مزید اضافہ کو پریشان کن قرار دیا تاہم چند وزرا نے قیمتوں میں اضافے کی حمایت […]

  • 74F547F9-FC54-4DE4-A689-B06C3CFF75B2.jpeg

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے بم برآمد، مشتبہ شخص گرفتار

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں پولیس نے ایک شخص کے پاس سے بم برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مضافاتی علاقے فلپس ٹاؤن میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس […]

  • 52F936FE-8EAD-4B02-A3B9-16027D67A316.jpeg

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

  اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اور مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پٹرول کی قیمتوں پر تفصیلی بحث کی گئی۔ وزراء کی اکثریت نے قیمتوں میں […]

  • FB729E5A-98B2-4621-9AFC-3DC7BB15E844.jpeg

مسلم لیگ (ن) کے 3 معطل اراکین کا پنجاب اسمبلی کی حدود میں داخلہ بند

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے مسلم لیگ (ن) کے 3 معطل اراکین کا اسمبلی کی حدود میں داخلہ بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لئے مسلم لیگ (ن) کے 3 معطل اراکین کا اسمبلی میں داخلہ بند کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز […]

  • D102FB6A-B57A-43E1-8878-19BB1B26547A.jpeg

سانحہ بلدیہ؛ ملزم رضوان قریشی نے متحدہ کی 40 رکنی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کے نام بتادیے

کراچی: ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ملزم رضوان قریشی کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ملزم نے ایم کیو ایم کی 40 رکنی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کے نام بتادیے جسے عدالت نے ریکارڈ کا حصہ بنالیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کمپلیکس کی خصوصی عدالت میں ڈی آئی جی ناصر آفتاب کی […]

  • F6D83E9E-6B79-4817-AB25-C79010F4A355.jpeg

تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی دو رہنمائوں میں اختلاف کی وجہ سے ہوئی

کراچی:  تحریک انصاف کے یوم تاسیس میں بدنظمی کی وجہ 2 رہنمائوں کے درمیان اختلافات بتائی جارہی ہے ۔ تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خرم شیر زمان اور رکن قومی اسمبلی سیف الرحمن میں یوم تاسیس کی تقریب میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد سیف الرحمن جلسہ گاہ چھوڑ کر چلے […]