• 459F42D5-8823-419E-93CA-D92FC46D1619.jpeg

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔    انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم […]

  • FE800235-49E4-4060-B0EE-67673CBE9E84.jpeg

یہ سمجھ لیں مشرف کا ٹرائل تو ہونا ہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ مشرف ٹرائل کورٹ میں پیش ہوں یا اسکائپ پر بیان ریکارڈ کروائیں اور یہ سمجھ لیں کہ مشرف کا ٹرائل تو ہونا ہے کیوں کہ ٹرائل نہ ہوا تو سمجھا جائے گا کہ کچھ لوگ قانون سے بالا تر ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس […]

  • F6BBB08C-A7E2-4A3C-BE73-470A005FEDEE.jpeg

بھارتی ہندوؤں کیلئے آزاد کشمیر میں شاردا مندر راہداری کھولنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان نے سکھوں کے لئے کرتارپور راہداری معاہدے کے بعد اب بھارتی ہندوؤں کے لئے بھی آزادکشمیرمیں  قدیم  مقدس  ترین شاردا مندر کی بحالی اوروہاں تک رسائی کے لئے راہداری کھولنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ سکھوں کے مطالبے پر جہاں پاکستان اوربھارت کرتارپور راہداری کھولنے پررضامندہوئے وہیں بھارتی ہندوؤں کا بھی طویل عرصے […]

  • 1E0CA58E-2EE3-4B68-8C16-7685F699DAB5.jpeg

(3)184 کے مسئلے کو ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ازخود نوٹس کے اختیار سے متعلق آرٹیکل (3)184 کے مسئلے کو ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈی جی ایل ڈی اے آ منہ عمران کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سپریم […]

پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، میجرجنرل آصف غفور

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سمجھ بوجھ رکھنے والا کوئی بھی ملک ایٹمی ہتھیاراستعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا اورپاکستان کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورنے غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیاروں نے 26 فروری کوفضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے […]

  • FF7D06EE-EDB8-4C57-989B-39F417673DAF.jpeg

بار بار بدفعلی اور بلیک میلنگ سے تنگ طالب علم کی خودکشی، 2 ملزم گرفتار

بٹگرام: بدفعلی کے بعد عریاں ویڈیو بناکر مسلسل بلیک میل کرنے پر طالب علم عدنان نے خودکشی کرلی۔ بٹگرام میں بدفعلی کا شکار ہونے والے طالب علم نے خود کشی کرلی، ڈی پی او بٹگرام بابر قصرانی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن سردار خان کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس […]

  • 33BDA76F-05EE-42ED-A5E0-3C76186605A1.jpeg

راولپنڈی میں تفتیش سے سوالات اٹھتے ہیں سندھ میں بلا لیتے تو بہتر ہوتا، مراد علی شاہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تفتیش کے لیے اگر سندھ میں بلا لیتے تو بہتر ہوتا، راولپنڈی میں کافی سوالات اٹھتے ہیں اور یہاں تفتیش کے حوالے سے ہمارا تجربہ اچھا نہیں۔ نیب میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ […]

ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والی دو بہنوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والی دوبہنوں کی درخواست ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ لڑکیوں نے حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ درخواست کی کل سماعت کریں گے۔ گھوٹکی کی رہائشی دونوں بہنوں ارینا اور […]

  • 36466833-FCF9-4145-9C15-C4579BEE2A98.jpeg

امریکا میں مسجد کو نذر آتش کرنے کی کوشش

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں مسجد کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کی مسجد  Islamic Center of Escondido کو نامعلوم شخص نے آگ لگانے کی کوشش کی اور […]

  • 3033F405-4036-4FD6-9290-3C0C5EBFA7C6.jpeg

نائیجیریا نے انڈر19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکرتاریخ رقم کردی

ونڈ ہوئیک:  نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔ نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر نائیجیریا کی ٹیم کے 87 رنز پر 6 […]