• 1593177-khalidmashud-1552689492-575-640x480.jpg

50 گز کا فاصلہ کرکٹرز کیلیے زندگی کی بقا بن گیا

لاہور:  50گز کا فاصلہ بنگلہ دیشی کرکٹرز کیلیے زندگی کی بقا بن گیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے منیجر خالد مشہود نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ کرائسٹ چرچ میں جو ہوا اس کی دنیا کے کسی حصے میں کوئی توقع نہیں کرسکتا، نہ ہی کوئی چاہے گا کہ کبھی اس طرح کے حالات کا […]

نوازشریف نے ضمانت سے قبل علاج کی غرض سے اسپتال جانے سے انکار کردیا

لاہور سابق وزیراعظم نوازشریف نے ضمانت سے قبل علاج کی غرض سے اسپتال جانے سے انکار کردیا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب فضیل اصغر نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نوازشریف نے طبی سہولتوں کی فراہمی سے متعلق ہمارے خط کا زبانی جواب دے دیا ہے، سابق وزیراعظم نے کہا ہیکہ وہ […]

  • IMG_20190317_001208.jpg

خادم حسین رضوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں ایک مرتبہ پھر توسیع

لاہور لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ججز کی سپریم کورٹ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے باعث تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹی ایل پی کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان کے […]

  • IMG-20190315-WA0285.jpg

اسد منیر خودکشی: چیئرمین نیب مستعفی ہوں، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر نے چیئرمین نیب سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیب کے ہتھکنڈوں سے ایک ریٹائرڈ بریگیڈئر نے تنگ آ کر خود کشی کر لی، اس کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے چیئرمین نیب اس واقع […]

  • 1593824-newzeland-1552738947-651-640x480.jpg
  • Screenshot_20190316-232439_Gmail.jpg

نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد میں دہشتگردی کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ لاپتہ پاکستانیوں میں ذیشان رضا اوران کے والد اوروالدہ، ہارون محمود ،سہیل شاہد، سید اریب […]

کسی بھی صورت بھارت کے ظلم وجبر کے آگے سرینڈر نہیں کریں گے، سید علی گیلانی

جماعت اسلامی مقبوضہ جموں کشمیر کے خلاف کریک ڈاون6 افراد گرفتار سری نگر جماعت اسلامی مقبوضہ جموں کشمیر کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ان میں سے دو کو کوٹ بلوال جیل، جموں منتقل کر دیا گیا ہے ۔کوٹ بلوال جیل منتقل ہونے والے نوجوانوں پر الزام […]

  • IMG-20190316-WA0216.jpg

نیوزی لینڈ مساجد میں دہشت گردی کا مرکزی ملزم برینٹن 5 اپریل تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کرائسٹ چرچ کرائسٹ چرچ حملہ کیس میں گرفتار دہشت گرد کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے 5 اپریل تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ کرائسٹ چرچ میں 28 سالہ دہشت گرد کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزم کو 5 اپریل تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے […]

مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی، اسد عمر

اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ انسان غلطی کرتا ہے اور میں بھی غلطی کرتا ہوں، ایک بڑے اخبار نے میرے حوالے سے بیان جاری کیا کہ […]

والد کی طبیعت ٹھیک نہیں، مجھے ملنے نہیں دیا گیا،مریم نواز

لاہور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میں والد صاحب سے ملنا چاہتی تھی،مگر مجھے ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ہفتہ کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے […]

  • 57E3BED0-412A-4D9B-93A4-D3752529F759.jpeg

حکومت کا شہدائے نیوزی لینڈ کے لواحقین کے لئے ویزہ سہولت کا اعلان

اسلام آباد: دفترخارجہ نے نیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہداء کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت دہشت گردی سے […]