• 1592697-asifali-1552662159.jpg

آصف علی کی بیٹی کینسر کے موذی مرض کا شکار

کراچی: آصف علی کی بیٹی کینسر کے موذی مرض کا شکار ہے، اس کے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہونے کے باوجود کرکٹر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پی ایس ایل میچز کھیل رہے ہیں۔ یو اے ای میں پی ایس ایل مقابلوں کے دوران بھی بیٹی کیلیے فکرمند لیکن اپنی ٹیم کی […]

  • 1592180-___n-1552647393-484-640x480.png

نیوزی لینڈ مساجد میں حملہ ’ نسل پرستی اور فسطائیت‘ ہے، مسلم ممالک

مسلم ممالک   کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ مساجد میں مسلح شخص کے حملے میں 49 نمازیوں کی شہادت پر مسلم ممالک نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے ’نسل پرستی اور فسطائیت‘ قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جہاں نیوزی لینڈ میں دنیا بھر کے مسلمان رنجیدہ اور دل گرفتہ ہیں، وہیں مسلم حکومتوں […]

  • 1592738-shahmehmood-1552665167-387-640x480.jpg

مسلم لیگ (ن) بھی نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے۔ شاہ محمود قریشی

Shah ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سے سابقہ ادوار کی لوٹ مار کا حساب مانگا تو بلاول زرداری کو عوام یاد آگئی، جب کہ مسلم لیگ (ن) بھی نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی […]

  • 1592757-sheikhrasheedjit-1552670414-443-640x480.jpg

ٹویٹ کرنا سیکھ لیا تو بلاول کے کپڑے پھٹ جائیں گے، شیخ رشید

Sh کراچی: وفاقی وزیرشیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے چاہنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، اگر میں نے ٹویٹ کرنا سیکھ لی تو بلاول کے کپڑے پھٹ جائیں گے۔ کراچی ائیرپورٹ پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اپنے کیسز لاہور میں اور […]

  • 1592561-islvszl-1552671242-912-640x480-1.jpg

اسلام آباد کو شکست دے کر پشاور کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

    کراچی: پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر 2 میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل فور میں سفرتمام ہوگیا اوراس فتح کے ساتھ ہی زلمی اب اتوار کوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹائٹل کی جنگ […]

  • B464BC95-E783-4647-87F5-8E8D44CD5F6E.jpeg

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد

کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مضر صحت اشیاء کی فروخت اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف فوری موثر کارروائیوں اور تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ […]

  • B5B00C4E-2510-42D4-B2D3-21E71F11810C.jpeg

مساجد پر حملہ دہشت گردی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے 2 مساجد پر حملے کو سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے نیوز کانفرنس کے دوران مساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔ جسینڈا آرڈرن نے کہا کہ یہ ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، […]

  • FF673134-6E4F-4BB2-A9BE-0A37E581DC28.jpeg

زرمبادلہ کے ذخائر میں 97 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

کراچی: گذشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 97 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 96 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 64 لاکھ ڈالرز اضافے سے […]

  • 3AA433D5-EBF8-4339-B448-98B49BD56F1E.jpeg

سانحہ کرائسٹ چرچ کے سوگ میں میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

کراچی: پی ایس ایل 4 کے آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر ٹو میچ میں کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے اور میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ یاد رہے کہ کرائسٹ چرچ میں آسٹریلوی دہشتگرد کی فائرنگ سے 49 نمازی شہید ہوگئے تھے جب کہ تھوڑے […]

  • 8E77BF31-7A95-44CF-A43D-39A65853C476.jpeg

بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

لاہور: ہیکرز نے بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس ہیک کرلئے۔ بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس کو ہیکرز نے ہیک کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیک کئے گئے اکاؤنٹس میں بڑے اکاؤنٹس ہولڈرز کا ڈیٹا موجود ہے جب کہ وہ افراد بھی شامل ہیں جنہوں نے قرضے لئے یا معاف کرائے […]