• 07B674DC-FCC4-4C70-BC95-74221BE22B52.jpeg

بالاکوٹ حملہ ووٹرز کو لبھانے کے لیے تھا، سابق سربراہ بھارتی بحریہ

نئی دلی: بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ رام داس نے مودی اور ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سازش کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالاکوٹ کارروائی ووٹرز کو لبھانے کے لیے رچائی گئی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور حکمراں […]

  • 9B9CFBEF-AE00-459B-9EE3-A30BB3ECA521.jpeg

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کا اغوا ڈراما نکلا

بڈگام: بھارتی میڈیا کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے اپنے گھر سے 4 مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا۔ بھارتی دفاع کے ترجمان نے ٹویٹ میں اپنے ہی میڈیا کی جانب سے پھیلائی گئی جھوٹی خبر کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے، بھارتی فوجی محمد […]

  • 8CF01C8E-4E0B-431B-8E96-C25A269EC7F6.jpeg

پی ایس ایل کی طرح متحدہ قومی فورم کا فائنل بھی جلد کراچی میں کھیلا جائے گا، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی طرح متحدہ قومی فورم کا فائنل بھی بہت جلد کراچی میں کھیلا جائے گا۔ کراچی میں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل اپنی […]

  • 55FB2E3D-5F50-426A-86FB-B3ED95573C0B.jpeg

بین الاقوامی پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کھولنے کا اعلان

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے جنوبی ایشیا کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کردیا۔ سی اے اے نے بین الاقوامی ٹرانزٹ پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید 3 روز کی توسیع کرتے ہوئے 11 مارچ کی دوپہر 3 بجے تک فضائی حدود بند رکھنے کا اعلان […]

  • C1CE8E0A-05C7-4EDA-8A01-80F8DD73126D.jpeg

خدمت خلق فاؤنڈیشن منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی تشکیل

کراچی: خدمت خلق فاؤنڈیشن منی لانڈرنگ کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو خدمت خلق فاؤنڈیشن منی لانڈرنگ سے متعلق سماعت ہوئی۔ ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر احمد علی اور ایف آئی اے حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ تفتیشی افسر نے […]

  • 6919DB81-8945-4FF8-B8F3-F79F7C7F2397.jpeg

جنسی ہراسانی الزام؛ علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی

لاہور: گلوکار واداکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ علی ظفر نے اپنے وکیل رانا انتظار حسین کی وساطت سے میشا شفیع کے […]

  • 00001C65-1F37-42AF-B404-632B0C8EC663.jpeg

حکومت نے ڈاکٹروں کو میرے علاج سے روکا ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ حکومت نے ڈاکٹروں کو ان کے علاج سے روک دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ نواز شریف علالت کے باوجود مکمل حوصلے میں اور اللہ پر بھروسہ کیے ہوئے ہیں، اہل خانہ کے اصرار […]

  • BCF30A16-DEF7-4172-8FFC-779905B4BDE5.jpeg

ہٹ دھرم بھارت کی ’میں نہ مانوں‘ ضد برقرار ، پاکستان سے مطالبات کی تکرار

نئی دلی: پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے باوجود بھارت میں نہ مانوں کی ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور پاکستان سے ایک بار پھر بوسیدہ اور پرانے مطالبات دہرانے لگا۔ ڈھٹائی کی حدوں کو چھوتا بھارت اپنے منفی اور جارحیت پسند رویے پر نظر ثانی کرنے کے […]

بین الاقوامی پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

بین الاقوامی پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان سے گزرنے والی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔ سی اے اے کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق بین الاقوامی ٹرانزٹ پروازوں کے لیے فضائی […]

  • 4C740E29-A298-40DE-8DD3-0632C14DC774.jpeg

شین واٹسن کے پاکستان آنے سے ٹائٹل جیت سکتے ہیں، کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ شین واٹسن فارم میں ہیں ان کے آنے سے امید کے کہ ٹائٹل جیت سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد سے پریس کانفرنس نہ کرانا ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ […]