• 6967F1F1-1B5F-49ED-AD5F-0712688DEFB8.jpeg

مارک زکر برگ نے نفرت و تشدد آمیز مواد کے خاتمے کیلیے اقوام عالم سے مدد طلب کرلی

واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے انٹرنیٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے لیے حالات کے موافق نئے قواعد و ضوابط کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں اپنے کالم میں فیس بک کے مالک مارک زکر برگ نے اقوام عالم سے انٹرنیٹ کے لیے نئے […]

  • F74B637F-0BF0-4D98-9B89-1ED1D761381B.jpeg

ملتان میں ضمنی الیکشن کا میدان پی ٹی آئی نے مار لیا

ملتان: پنجاب میں حکمران جماعت تحریک انصاف نے ملتان کا ضمنی الیکشن جیت لیا۔ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 218 کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا اور تمام 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار آصف راں 48 ہزار 988 […]

  • 668E5D23-43A8-455D-ABE4-68316E0B36F8.png

آئی ایس پی آر نے اپنا پہلا تھری ڈی گیم ریلیز کردیا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے اپنا پہلا تھری ڈی گیم ریلیز کردیا جس میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا حصہ بنا جاسکتا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ کے مطابق ’’گلوریئس ریزولو جرنی ٹو پیس ‘‘ نامی گیم ایک آرمی ایڈونچر شوٹنگ گیم ہے جس میں کھلاڑی […]

  • IMG-20190331-WA0356.jpg

تیسری شادی بھی ختم : ناطے ٹوٹ گئے ، وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی علیحدگی کے حوالے سے بڑی خبر

تیسری شادی بھی ختم : ناطے ٹوٹ گئے ، وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی علیحدگی کے حوالے سے بڑی خبر بریک کردی گئی وزیراعظم عمران خان نے ریحام خان کیساتھ دوسری شادی کی جو جلد ہی ختم ہو گئی جس کے بعد بشریٰ بی بی سے ان کی تیسری شادی ہوئی لیکن […]

  • CA982C0E-12E4-4E8F-9BC8-C2832BF60509.jpeg

یوکرائن کی مصورہ نے احتجاجاً صدر کی تصویر ٹافیوں کے ریپرز سے بنا ڈالی

کیف: خاتون فنکاراؤں نے بچوں کی پسندیدہ ٹافی کے ریپرز اور گولیوں کے خول سے بنائے گئے یوکرائن کے صدر پوروشینکو کے پورٹریٹ کو ’بد عنوانی کا چہرہ‘ کا نام دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن میں صدارتی انتخابات کا آج پہلا مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے، دوسرا مرحلہ آئندہ ماہ ہوگا۔  […]

  • D694E208-7F79-4EF4-8621-4E613C18DAA7.jpeg

دبئی میں قرآن پارک کا افتتاح کردیا گیا

دبئی میں دنیا کے پہلے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے جب کہ پارک میں عوام کے لیے داخلہ مفت ہوگا۔ پارک ساٹھ ایکڑ رقبے پر قائم کیا گیا ہے جس میں قرآن پاک میں ذکر کردہ تمام پودے اور درخت لگائے گئے ہیں، پارک میں فوارے،جھیلیں، سائیکلنگ اور رننگ ٹریک جبکہ بچوں […]

  • 8558A777-1A85-4049-A87E-C48CF250FED3.jpeg

پانچواں ون ڈے؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ

دبئی: سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کے 328 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی کے اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کےپانچویں اور آخری میچ میں قومی ٹیم کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی، کینگروز بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ […]

  • 4BF8E875-9B5D-4DE2-84DF-D5913BD16879.jpeg

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں اور نہ فوجی طاقت اس کا حل ہے، بھارتی صحافی

دوحا: بھارتی صحافی اور مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی نفرت آمیز پالیسیوں کے باعث بھارت میں انتہا پسندی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور انہی متنازع پالیسیوں کے باعث کشمیر میں بھی حالات خراب ہوئے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے معروف بھارتی دانشور، مصنفہ […]

  • F57623A7-DD88-4C66-BB3C-BF15486F130B.jpeg

آرمی چیف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دیں گے

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی امجد خان کی سربراہی میں 4 اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی جہاں آرمی چیف دفاعی […]