• 11E999E1-B204-49CD-8DC2-2F705FB0E80C.jpeg

عوام سستا حج کرانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عوام سستا حج کرانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ رواں سال کی حج پالیسی مسلسل شہ سرخیوں میں رہی، حج کو مہنگا کرنا ہماری پالیسی نہیں […]

  • CBA137D6-7F44-4777-902B-29590707D641.jpeg

صدر ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن خاتمے پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد ملک میں جاری شٹ ڈاؤن عبوری طور پر ختم ہو گیا ہے۔ جمعے […]

  • A22C8E6F-CCB7-414A-9CCA-1CBE70A88624.jpeg

سبی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ […]

  • 82CDE5A8-5F35-44E5-944C-3672851B502B.jpeg

سارہ علی خان نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ؟

ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارا علی خان سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان ان دنوں خبروں کی […]

  • 2FA5E6F7-AE32-4D1C-B704-97C96FC6D880.jpeg

سوشل میڈیا پر اگلے ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن شروع ہوگا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف اگلے ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ دور میں روایتی میڈیا سے زیادہ بڑا مسئلہ سوشل میڈیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی نگرانی کرنے […]

  • 901A1A01-92CD-4BF0-ABB3-B205B7707F8D.jpeg

ارشاد رانجھانی کےمعاملے پرلسانی فسادات پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے، مرادعلی شاہ

بدین: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ارشاد رانجھانی کے واقعے کو چند عناصر لسانی فساد کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ میرغلام محمد تالپر کی برسی میں شرکت کے لیے ٹنڈوباگو پہنچے، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ارشاد رانجھانی […]

  • A569E85D-DC08-411D-A6A9-0D782C55BA4E.jpeg

پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام رہی، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان سے رابطے کررہی ہے اور یہی ہماری کامیابی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کی کامیابی ہے کہ دنیا آپ سے تعلقات بنارہی ہے، بھارت کی کوشش رہی ہے پاکستان کوسفارتی […]

  • 8D2DDCBA-79F9-4276-B6F7-EBDB8F3581F2.jpeg

پی ایس ایل فور کے دوران کینسر سے آگاہی کے دن منائے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ کے دوران 15 فروری کو بچوں کے کینسر  اور 10 مارچ کو بریسٹ کینسر کا عالمی دن منایا جائے گا۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14 فروری سے ہورہا ہے، اگلے ہی روز بچوں کے کینسر کا عالمی دن ہوگا، پی سی بی کے مطابق اس روز ملتان سلطانز […]

  • EBC9E602-1700-4BF1-AAB1-7D89EEB801BD.jpeg

8 سالہ دوشیزہ کے قتل کا ڈراپ سین، باپ اور بھائی ہی قاتل نکلے

لاہور: مانگا منڈی میں نوجوان لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کا ڈراپ سین ہوگیا لڑکی کے والد اور بھائی ہی قاتل نکلے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی 18 سالہ  لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس نے لڑکی کے قتل کے الزام […]

  • FC373BC5-98FC-414D-8462-5904759BB8ED.jpeg

ٹرمپ مطلوبہ رقم نہ ملنے پر جنوبی کوریا پر برہم

ٹرمپ مطلوبہ رقم نہ ملنے پر جنوبی کوریا پر برہم   واشنگٹن/ سیئول: صدر ڈونلڈ امریکی فوجیوں کی خدمات کے عوض ملنے والی رقم 1.2 ارب ڈالر کرنے کے بجائے 89 کروڑ ڈالر کرنے پر جنوبی کوریا پر برہم ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے صدر ٹرمپ کے 1.2 ارب ڈالر کے مطالبے […]