• IMG-20190211-WA0465.jpg

کراچی میں منشیات سپلائر گروہ کے دو کارندےگرفتار

سچل مدینہ کالونی کے قریب منشیات سپلائر گروہ کے دو کارندےگرفتار۔ایس ایس پی ملیر پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کی۔ایس ایس پی ملیر گرفتار ملزمان سے ڈھائی کلو سے زائد چرس برآمد۔ایس ایس پی ملیر ملزمان سچل اور اطراف کے علاقوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے۔ایس ایس پی ملیر گرفتارملزمان نشے کے عادی ہیں۔ایس ایس […]

  • PhotoGrid_1549914776953.jpg

نیوکراچی یوسی آفس پر فائرنگ میں زخمی شکیل نامی شخص جاں بحق ہو گیا

نیوکراچی یوسی آفس پر فائرنگ میں زخمی شکیل نامی شخص جاں بحق ہو گیا نارتھ کراچی یوسی 6میں4سے5 مسلح افرادداخل ہوئے ،خواجہ اظہار مسلح افرادنےآفس بیریئرپرگولیاں چلائیں،2افراد زخمی ہوئے،خواجہ اظہار دفترکواسامہ قادری اور خواجہ اظہارعوامی مسائل سننے کیلئےاستعمال کرتےہیں ، ایم کیو ایم کراچی:فائرنگ سے 2 کارکن زخمی ہوئے،ایک کارکن کو4گولیاں لگی ہیں، ایم کیو […]

  • F28534A3-454A-43ED-A2BA-0B3C064B7515.jpeg

شوکت خانم اسپتال سے چندے کے بکس چرانے کےالزام میں خاتون گرفتار

لاہور: شوکت خانم اسپتال سے چندے کے بکس چرانے کے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار خاتون کے قبضے سے رقم سے بھرا چندہ بکس برآمد کیا گیا تاہم ملزمہ کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ رابعہ مختلف اسپتالوں میں تیمارداری کے بہانے جا کر وارداتیں کرتی ۔ […]

  • A0A011FD-7566-4975-BBCA-1B0E97064D30.jpeg

ملکی تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی، برآمدات میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: ادارہ شماریات کے مطابق ملکی تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے جب کہ برآمدات میں اضافہ ہو گیا ہے۔  ادارہ شماریات کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 19-2018 کے پہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارہ 19 ارب 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات […]

  • 5B3FD8C9-169B-4347-B004-CFE439FACF98.jpeg

آرمی چیف سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق آرمی چیف و  اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ نے جنرل ہیڈکوارٹرز […]

  • 3745F455-3510-48FF-92A0-055E524F10D1.jpeg

’تعلیم کو کاروبار بنالیا، نجی اسکولوں کو بند اور نیشنلائز بھی کرسکتے ہیں‘

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نجی اسکولوں کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ  نجی اسکولوں کی انتظامیہ کی آنکھ میں شرم کا ایک قطرہ بھی نہیں ہم اسکولوں کو بند  اور نیشنلائیز بھی کرسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد […]

  • 3005FDCD-24B5-4435-A8E7-78645E498578.jpeg

ارشاد رانجھانی قتل: تحقیقاتی ٹیم کی سفارش پر یوسی چیئرمین رحیم شاہ گرفتار

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں مبینہ ڈکیت ارشاد احمد رانجھانی کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم کی سفارش پر یونین کونسل (یوسی) چیئرمین رحیم شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ یوسی چیئرمین رحیم شاہ پر فائرنگ سے زخمی ارشاد رانجھانی کو اسپتال نہ پہنچانے کا الزام ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی […]

  • C2B261A7-80BC-42E3-8191-747F528FF4EC.jpeg

حکومت نے پے پیل پر کوئی بندش نہیں لگائی: اسد عمر

پشاور: وزیر خزانہ اسد عمر نے حکومت کی طرف سے پے پیل کی بندش کو مسترد کردیا۔ پشاور میں سرحد چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پے پیل مجھ سمیت کسی حکومتی ادارے کی ڈیسک پر نہیں رکا ہوا، ہم نے تو اس حوالے سے اقدامات اٹھائے […]

  • 792F54EE-DC66-43FE-8822-57CC264CCCC5.jpeg

ملکی معیشت کی گاڑی بالکل ٹھیک چل رہی ہے: مشیر تجارت

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی ٹھیک ہے اور گاڑی بالکل ٹھیک چل رہی ہے جب کہ روپے کی قدر میں کمی کا فائدہ آئندہ 5 ماہ میں نظر آئےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ملک میں درآمدات کم […]

  • BCCB26BA-63A0-4A71-99A8-8AB6D63D0CC0.jpeg

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے لندن قیام میں 14 دن کی توسیع کردی

لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی لندن قیام میں توسیع کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 14 دن کے قیام کی اجازت دے دی۔ جسٹس فرخ عرفان خان نے حمزہ شہباز کی لندن میں قیام سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی۔ حمزہ […]