• IMG-20190211-WA0031.jpg

رضوان رضی باہر آگئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ اسد سجاد نے رضوان رضی صاحب کی ضمانت منظور کر لی لاہور, ایف آئی اے کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد لاہور, ذاتی رائے کا اظہار کیا جسے جرم نہیں کہا جاسکتا, وکیل رضوان رضی لاہور, جس کیس میں گرفتار کیا گیا اس کا کوئی مدعی نہیں, وکیل رضوان رضی لاہور, […]

شیخ رشید جیسا چپڑاسی پاکستانی سیاست میں قبول نہیں، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ( ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید جیسا چپڑاسی پاکستان کی سیاست میں قبول نہیں، وہ ایک دفعہ پھر سسٹم پہ حملہ آور ہونے کی تیاری کر رہا ہے، پارلیمان پر لعنت بھیجنے والا صرف پارلیمان کو توڑنے کی بات […]

چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زندگی کو شدید خطرات لاحق، ہنگامی الرٹ جاری

اسلام آباد سیکورٹی اداروں نے چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جان کو لاحق خطرے کے باعث نقل و حرکت محدود کرنے کی تلقین کردی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے حوالے سے سیکورٹی اداروں نے ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے۔ جس […]

آئی ایم ایف سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ، شرائط کا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہیکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے مسئلہ ڈیل کا نہیں ڈیل سے متعلق شرائط کا ہے، پاکستان آئی ایم ایف سے کسی متفقہ بیل آوٹ پیکج کا خواہاں ہے ۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے […]

  • IMG_20190210_225707.jpg

کراچی‘ پی ایس پی رہنما میرعتیق کی گاڑی پرفائرنگ، بال بال بچ گئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کارسوار افراد نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما میرعتیق تالپور کی گاڑی پرفائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہے۔ آئی جی سندھ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی جس کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کر لیا گیا ۔پاک سرزمین پارٹی کی نیشنل کونسل کے رکن میرعتیق تالپور ڈیفنس خیابان […]

وزیر اعظم عمران خان تو کسی کو این آر او نہیں دینگے ، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تو کسی کو این آر او نہیں دیں گے لیکن عدالتیں اور ادارے خودمختار ہیں، اگر ادارے کوئی فیصلہ کرتے ہیں تو وہ ہمارے ماتحت نہیں آتے۔ ان خیالات کا اظہار علی امین گنڈاپور نے […]

آئندہ چند برس میں حج نجی شعبہ کے تحت ہی ممکن ہو سکے گا، نورالحق قادری

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ آئندہ چند برس میں حج نجی شعبہ کے تحت ہی ممکن ہو سکے گا۔ سعودی وزارت حج کی خواہش ہے کہ تمام ممالک بتدریج تین سے چار سال میں حج نجی شعبہ کو منتقل کر دیں۔ فی الحال حکومت پاکستان پرائیویٹ اور […]

  • 1545327-imrankhansumit-1549807097.gif

حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا، وزیراعظم  

دبئی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے اور حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا میں بھی اس طرح کی کانفرنس ہورہی ہے، 60 […]

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت میڈیا سٹرٹیجی پرایک اجلاس

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت میڈیا سٹرٹیجی پرایک اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی اور وزیر اعلیٰ کے مشیر و صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل وزیر کی شرکت جبکہ وفاقی وزیر مراد سعید اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی خصوصی طور پر اجلاس میں شریک ہوئے ۔ اجلاس میں سابقہ سات قبائلی […]

اگر میاں شہباز شریف کو پی اے سی کی چئیرمین شپ سے ہٹایا گیا تو حالات خراب ہو جائیں گے خان کی باتوں سے لگتا ہے کہ وہ کافی ٹینشن کا شکار ہیں خواجہ آصف

سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سیالکوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سیالکوٹ نواز شریف کی صحت کے بارے تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ شائید ہم کوئ رعایت چاہتے ہیں خواجہ آصف سیالکوٹ ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق میاں صاحب کو دل کی تکلیف ہے سیالکوٹ حکومت میاں صاحب […]