• IMG-20190208-WA0278.jpg

علیم خان ڈرامہ کی اگلی قسط میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان ہے،اسفندیار ولی خان

مسلط وزیر اعظم نے طاہر داوڑ قتل کی تحقیقاتی رپورٹ قاتلوں کے ڈر سے دبا رکھی ہے، شکوک و شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت گرانے کی کوشش کا حصہ نہیں بنیں گے، اپوزیشن اتحاد کا مقصد حکومت کو درست سمت کا تعین کرانا ہے۔ ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا […]

  • 196748_8099627_updates.jpg

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر سیاسی قیادت کا افغان صدر کو کرارا جواب

Ashraf Ghani اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری، پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماؤں شیری رحمان، حنا ربانی کھر  سمیت متعدد رہنماؤں نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ گزشتہ دنوں افغان صدر اشرف غنی […]

  • 196742_5537352_updates.jpeg.jpg

آئی ایم ایف پروگرام ملنے سے عالمی سطح پر معاہدوں میں آسانی ہو گی: وزارت خزانہ

Asad Umar اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام صرف ڈالرز حاصل کرنے کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ پروگرام ملنے سے بین الاقوامی سطح پر معاہدے کرنے میں آسانی ہو گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض فراہمی […]

  • 14A718AF-77A2-4A2F-B9E8-CB1DD5E8C527.png

مرغی چور جیل میں ہے اور 300ارب لوٹنے والے باپ بیٹی کی ضمانت ہوگئی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 15 مرغیاں چوری کرنے والا جیل میں ہے اور 300 ارب چوری کرنے والے باپ بیٹی کی ضمانت ہوگئی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ  اگر تحریک انصاف نہ ہوتی تو قوم پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں ہی […]

  • 46DCBA20-6970-4E0C-8816-A65F189BFC02.jpeg

عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کی تنقید پر برامنائے بغیر ان سے معافی مانگ لی۔ چند روز قبل کنگنا رناوت نے اداکارہ عالیہ بھٹ اور عامر خان کو ان کی فلم’’منی کارنیکا‘‘ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے فلم […]

  • 25B0522D-C1C0-4B6A-92C5-3AE88E406B8A.jpeg

برازیلی فٹبال کلب فلیمینگو کے 10 کھلاڑی آتشزدگی کے باعث ہلاک

براسیلیا: برازیل کے فٹبال کلب فلیمینگو کے ٹریننگ گراؤنڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ برازیل کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی سب سے بڑی اور مقبول فٹبال کلب فلیمینگو کے ٹریننگ گراؤنڈ کے رہائشی کمروں میں آگ بھڑک اُٹھی۔ آتشزدگی میں کمروں میں سوئے ہوئے […]

  • 35BF89E8-27D3-4045-A38C-7616276BC557.jpeg

سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات روکنے کی کوشش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات […]

  • 7AF2B94B-5295-40C9-A0B3-7BB9A3EC7F3B.jpeg

سندھ کو اس کے حصے کی گیس دی جائے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گیس بحران سندھ میں ہے لہذا صوبے کو اس کے حصے کی گیس دی جائے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے، سندھ کو اس کے حصے کی […]

  • 29DBF181-773F-4793-9922-91080B5D1F33.jpeg

سندھ میں مشیروں کی تعیناتی پر گورنر اور وزیراعلیٰ آمنے سامنے

کراچی: سندھ میں مشیروں کی تعیناتی پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آمنے سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے مشیروں کی تعیناتی کے معاملے پر ایک دوسرے کی بھیجی گئی سمریاں روک لیں، گورنر سندھ نے اعجاز جاکھرانی کو وزیراعلیٰ […]

  • DE83DBE4-A327-491B-9497-213B8FB34C7F.jpeg

عدالت کا خاتون کے خلاف بلی کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے شہری کی درخواست پر بلی کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں گاڑی سے بلی کو کچلنے کے واقعے سے متعلق شہری فائق جاگیرانی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ شہری فائق جاگیرانی نے موقف اپنایا کہ دنیا بھر میں بے زبان […]