• 0A97E0FD-C639-424D-8282-45D95A9DAB48.jpeg

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد     راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں ’’آپریشن ردالفساد‘‘ […]

وزیر اعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے علیم خان کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار

لاہور: وزیر اعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے علیم خان کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان وزیراعلٰی لاہور میں تحریک انصاف کی پارٹی اور حکومتی قیادت کا اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چوہدری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، مشیرعون […]

  • 1539546-sabakareena-1549447667-561-640x480.jpg

کرینہ کپور صبا قمر کی جگہ لینے کے لیے تیار؟

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور فلم ’’ہندی میڈیم2‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی جگہ جلوے دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ 2017 کی سپر ہٹ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ اداکارعرفان خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے دونوں کی جوڑی کو شائقین کی جانب سے بے […]

  • DE3B93BD-A4DA-46E2-AD0D-D771D0C4F4D2.jpeg

انجیلینا جولی کا میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ

ڈھاکا: شہرہ آفاق اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے پناہ گزین انجیلینا جولی نے میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی انجیلینا جولی نے بنگلا دیش میں قائم روہنگیا پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کیا۔ ان […]

  • 9913AE11-9D44-4ECE-9EC8-7C5A649A9FC5.jpeg

بھارت: خاکروبوں کی 14 نوکریاں، بہت سے انجینیئرز بھی امیدوار

بھارت میں بے روزگاری کی شرح اب ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے۔ صفائی کی ملازمت کا اشتہار شائع ہوتے ہی انجینئرنگ گریجویٹ ، ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور پوسٹ گریجویٹس بھی امیدواروں میں شامل ہو گئے۔ جنوبی ریاست تامل ناڈو کے صوبائی اسمبلی سکریٹریٹ نے صفائی کے ملازمین (خاکروب) کی چودہ نوکریوں کے لئے […]

  • 873F865B-C34E-4519-A369-C0DE98D5898D.png

علیم خان کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن اب کیا بہانہ بنائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ علیم خان کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن اب کیا بہانہ بنائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ جیسے ہی علیم خان کی گرفتاری کا کہا گیا تو انہوں نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو […]

  • 5EAFE01F-2EB9-4D9A-B789-2F323C38C22E.jpeg

فون کے  بایومیٹرک سیکیورٹی فیچرز کو چہرے (فیس) اور ٹچ آپشن کے ذریعے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے

کیلیفورنیا: اب فون کے  بایومیٹرک سیکیورٹی فیچرز کو چہرے (فیس) اور ٹچ آپشن کے ذریعے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔ فی الحال یہ آپشن آئی فون کے ایسے ماڈلوں کے لیے دستیاب ہے جو آئی او ایس استعمال کرتے ہیں۔ نائن ٹو فائیو نامی ویب سائٹ نے سب سے پہلے اس کی خبر دی ہے […]

  • 1A4206D1-07B9-4353-80DE-46C87B2D7C46.jpeg

شہریوں کے آئینی حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وتیرہ ہے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین میں دیئے گئے حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وتیرہ ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرونِ ملک جانے سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک […]

  • FF4F3482-8713-4729-91EA-6C1BEF258068.gif

خیبرپختونخوا حکومت نے گورنر ہاوس کو عجائب گھر بنانے کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا حکومت نے گورنر ہاوس کو عجائب گھر بنانے کی منظوری دیدی   پشاور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا حکومت نے گورنر ہاوس پشاور کو صوبائی عجائب گھر بنانے کی منظوری دیدی ہے جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس پشاور کو عجائب گھر بنانے کا حکم دیا […]

  • 29C8A5C4-0B7F-4F8E-8F13-EDA79BEC6FF8.jpeg

الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک رجسٹریشن کیس میں خادم رضوی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک رجسٹریشن کیس میں خادم رضوی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں تحریک لبیک کی فنڈنگ کے ذرائع اور رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت علامہ خادم رضوی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں کوئی […]