• 3A0224E0-3414-4406-91F9-8B462D48044D.jpeg

پی سی بی نے یوٹرن لیا یا بیرونی دباؤ نے سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے پرمجبور کیا؟

کیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے معاملے پر یوٹرن لیا ہے یا بیرونی دباؤ نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک بنانے پر مجبور کیا؟ حقائق یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ہفتے کے روز سرفراز احمد کو لندن سے فون کرکے […]

  • FB125DD8-2A90-4890-ACED-29FF88A3537B.jpeg

آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد: آپریشن ردالفساد کے تحت کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جنوبی وزیرستان اور بلوچستان کے سرحدی علاقے گل کچ میں دہشت گردوں کے ایک خفیہ ٹھکانے پر کیا گیا۔ […]

  • 09AE40D1-BDA3-4D3D-9959-8F3649FDDEA0.jpeg

گرتے بالوں کو بچانے کے سائنسی نسخے

رچہ بالوں سے گرنے کا عارضہ زیادہ تر مردوں میں عام ہے لیکن خواتین بھی اس سے مستشنیٰ نہیں کیونکہ تیزرفتار زندگی میں  مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی تیزی سے اپنے بال کھورہی ہیں۔ خواتین میں زچگی کے بعد بعد بال گرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ تھائرائیڈ، کھوپڑی کا انفیکشن، بڑھاپے اور ایلوپیشیا جیسے مرض […]

  • 64E58B72-A786-4B59-91E7-71F56826CA81.jpeg

نواز شریف چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ انہیں جیل واپس بھیجا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کےلیے ان کی صاحبزادی مریم نواز سروسز اسپتال لاہور پہنچیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نواز شریف کو صحت دے، […]

  • 3D2AF949-352E-4310-942C-D1CEB13B45B5.jpeg

برہان وانی کے خون سے اُٹھنے والی چنگاری بھارتی تسلط کو خاکستر کردے گی

کشمیر گذشتہ  72 برسوں سے انسانی ا ور بنیادی حقوق کی علمبردار اقوامِ عالم کے ضمیر کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا، دنیا کے سات ارب سے زیادہ انسانوں کی بے حسی پر ایک متواتر سوال بھی ہے، واضح رہے کہ دنیا کے مسلم ممالک کی اکثریت کشمیراور کشمیری مسلمانوں کی حمایت گذشتہ 72 برسوں […]

  • 0037B658-178A-4B24-B3F3-3A2276C8F404.jpeg

کابل کی سڑکوں پر پہلی بار کشمیریوں کیلیے خواتین کی ریلی

کابل: یوم یکجہتی کشمیر پر افغانستان میں پہلی بار خواتین نے ریلی نکالی اور آزادی کشمیر کے حق میں نعرے بلند کیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کی سڑکوں پر پہلی بار خواتین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اُٹھا رکھے تھے […]

  • 8BB3D6AD-9A96-4664-BA6E-EE9A6AEAAA7F.jpeg

فرانس میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 8 افراد ہلاک

فرانس میں کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 8 افراد ہلاک پیرس: فرانس میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رہائشی اپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 8 افراد بری طرح جھلس […]

  • FFD6DBE4-2D73-40D3-90AC-593C61ACF30E.jpeg

انوشکا کی ہم شکل امریکی گلوکارہ کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی: مشہور ہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی آپ کا ہم شکل موجود ہوسکتا ہے اور یہ ایک سے زائد بھی ہوسکتے ہیں۔ اس بات میں کتنی حقیقت ہوسکتی ہے اس کا اندازہ انوشکا شرما کی ہم شکل امریکی گلوکارہ کی تصاویر دیکھ کر کیا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا ایک ایسے پلیٹ فارم […]

  • 2811D67F-C9D7-4264-957B-097BD4572DB4.jpeg

امریکی شہری کی مارخور کے شکار کیلیے 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر کی ادائیگی

امریکی شہری کی مارخور کے شکار کیلیے 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر کی ادائیگی اسلام آباد: امریکی شہری برائن کنسل ہارلن نے 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر پرمٹ فیس ادا کرکے مارخور کا شکار کیا ہے یہ پرمٹ کی مد میں اب تک ادا کی گئی سب سے بھاری فیس ہے۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق […]

  • DAD893FD-65C1-47F4-B3B9-D66CB5506096.jpeg

رنبیر اور دپیکا چار سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلیے تیار

  ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون چار سال بعد پھر سے ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ بالی ووڈ میں رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی مقبول جوڑی فنی کیریئر میں اب تک ’بچنا ہے حسینوں، ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ اور ’تماشا‘ جیسی فلموں میں ایک ساتھ […]