• kashmin_witnssing.jpg

امن یا مذاکرات کی بات کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کشمیر کے حوالہ سے جو ہمارا گھیرا ہے اسے بین الاقوامی سطح پر مزید تنگ کریں گے اور بین الاقوامی طور پر اداروں اور ممالک کو مجبور کریں گے کہ وہ اس مسئلہ […]

  • IMG_20190204_013105.jpg

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی لندن روانہ

اسلام آباد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نہتے کشمیروں پر بھارتی قابض فوج کے مظالم کے خلاف بھر پور آواز اٹھائیں گے۔ پاکستان کشمیروں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمائت جاری رکھے گا۔ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے۔ پاکستان کا مؤقف انتہائی واضح اور دو ٹوک […]

ڈیل کی بات مضحکہ خیز ہے، جنوبی پنجاب پر ہمیشہ لوٹوں نے سیاست کی ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں اتنی استظاعت ہے ہی نہیں کہ وہ این آر او کی بات بھی کرے ، یہ بات مضحکہ خیز ہے کہ کوئی ڈیل ہو گی،تیسری بار منتخب وزیر اعظم اس وقت جیل میں ہیں اور جھوٹے الزامات کی […]

  • IMG_20190204_011726.jpg

افغانستان ،سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے ، 12 طالبان ہلاک،متعدد زخمی

افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے صوبے فراہ کے اضلاع خاک سفید اور پشت کوہ میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا اہم مقامی […]

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز لندن روانہ ہو گئے

)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہو گئے۔شہباز شریف کے صاحبزادے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز قطر ائرویز کی فلائٹ 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے جب کہ وہ قطر ائر لائن کی ہی فلائٹ 628 کے ذریعے 13 فروری کو وطن […]

  • D23F1FFD-3FEF-431B-AB60-330E3037507B.jpeg

امریکا میں جعلی سازی کے الزام میں 129 بھارتی طلبا گرفتار

مشی گن: جعلی امریکی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر مستقل رہائش اختیار کرنے کی کوشش کے الزام میں 129 بھارتی طالب علموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 130 طالب علموں کو امریکا میں قیام، روزگار اور شہریت حاصل کرنے کے لیے دھوکا دہی کے الزام میں حراست میں […]

  • B1E282D8-7B76-4EB9-B317-5D019C531263.jpeg

جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز 0-2 سے جیت لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں پروٹیز کے 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 181 رنز بنا سکی، بابر […]

  • 4845CDB9-748E-43F5-9045-696979874544.jpeg

سارہ علی خان نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کی دو مشہور فلموں کے ری میک میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کی دو مشہور فلموں کے ری میک میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ علی خان نے ایک انٹرویو میں خواہش کا اظہار کیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ’میں کبھی ویسا کام کر پاؤں گی جیسا میری […]

  • EC8771BF-F441-4C55-A3DF-F1A220DAAF91.jpeg

جوہی چاؤلہ نے شائقین سے اُمیدیں وابستہ کرلیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ نے ایک بار پھر شائقین سے اُمیدیں وابستہ کرلیں اور کہا ہے کہ اُمید ہے کہ شائقین مجھے آج بھی کھلے دل سے قبول کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوہی چاؤلہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اداکاری ہی ہے جسے میں اچھی طرح کرسکتی ہوں مجھے نہیں […]

  • 41EBE21C-0824-47D3-A241-5862D4889D4D.jpeg

نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور پولیس اہلکاروں کے اشتہارات شائع

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور پولیس اہلکاروں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر نقیب اللہ محسود قتل کیس میں مفرور پولیس اہلکاروں کو اشتہاری قرار دینے کے لیے اخبارات میں اشتہارات شائع کرادیے گئے۔ مفرور ملزمان میں سب انسپکٹر شیخ […]