• DB02466E-F6AF-45CE-B172-49DF51E056A1.jpeg

بالی ووڈ کوریوگرافر سلمان خان پر جنسی ہراسانی کاالزام

ممبئی: نامور بالی ووڈ کوریوگرافر اورمقبول ڈانس شو ’’ڈانس انڈیا ڈانس‘‘ سیزن ون کے ونر سلمان یوسف خان پر خاتون نے ایک سے زائد بار جنسی ہراسانی کاالزام لگایاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوریوگرافر اور ڈانسر سلمان یوسف خان کے خلاف ایک خاتون ڈانسر نے ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے […]

  • BE24A329-75DB-4D9A-BE1F-9A9884C5F44E.gif

ترنم ناز نے وائس آف پنجاب پروگرام کی کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

گلوکارہ ترنم ناز نے احتجاجاً وائس آف پنجاب پروگرام کیلیے بنائی گئی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ گلوکارہ ترنم ناز نے وائس آف پنجاب پروگرام میں ججز پینل کے انتخاب پروزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی سے احتجاجا استعفی دے دیا ہے۔ ترنم ناز نے کہا ہے کہ […]

  • 0F15B5EE-199E-4806-96EE-6053010B23A6.gif

شعیب ملک نے ساتھی کرکٹرز کیساتھ 37ویں سالگرہ منائی

سرفراز احمد کی معطلی کے بعد قومی ٹیم کی قیادت کرنے والے شعیب ملک نے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اپنی 37ویں سالگرہ منائی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل پیچ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کی گئی جس میں قومی ٹیم کے موجودہ کپتان کو ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ […]

  • 8A64569F-C7DC-4770-81F9-6503A9C5F005.jpeg

ن لیگ اور پی پی پیسے دے رہی ہیں تو وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پیسے دے رہی ہیں تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ڈیل ناکام ہوگئی ہے اور ڈھیل کا ففٹی ففٹی پروگرام چل رہا ہے، وزیراعظم […]

  • E8406A32-3514-4802-AF4D-8DD7EB614795.jpeg

نوازشریف نے این آراو مانگا نہ کبھی مانگیں گے، شاہد خاقان عباسی

ملتان: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے کبھی این آراو مانگا نہ کبھی مانگیں گے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب صوبہ تمام جماعتوں کے منشور میں ہے، فخر ہے جو کام جنوبی پنجاب میں ن […]

  • 6A4BEFCB-1949-466C-8B19-59F5A4571258.jpeg

حکومت گرانے کے لیے میڈیا ہمارا ساتھ دے، آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے کے لیے میڈیا ہمارا ساتھ دے ہم صحافیوں کی مشکلات میں ان کا ساتھ دیں گے۔ اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر سے متعلق اے پی سی میں خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سیاسی معاملات پر سیاسی جماعتوں […]

  • 75C3E940-E9EE-4455-8E7D-450CB91F3F42.jpeg

دوست کا جسم کاٹ کر خون پینے والا ’ویمپائر‘ گرفتار

ماسکو: روس میں پولیس نے اسکول کے دوست کا جسم کاٹ کر اس کا خون پینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ روس کے شہر چیلیا بنس کے اورسلز سٹی اسپتال سے 36 سالہ شخص بورس کونڈراشین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بورس پر الزام ہے کہ اس نے ڈاکٹریٹ کی جعلی ڈگری اور جعلی کاغذات […]

  • C373E39B-111C-49C1-BFAC-91A34CB2C3D7.jpeg

نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 60 افراد ہلاک

ابوجا: نائیجیریا میں شدت پسند جماعت بوکو حرام کے ایک حملے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انتہا پسند تنظیم بوکو حرام کے حملے میں کم از کم 60 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ […]

  • DDFC209C-A0FF-4582-83AB-B4727A3C35DB.jpeg

اداکار شان کا ڈپریشن میں مبتلا فنکاروں کو مشورہ

کراچی: نامور پاکستانی اداکار شان شاہد نے ڈپریشن میں مبتلا فنکاروں کو اپنے مشوروں اور تجاویز سے نوازتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپریشن کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں بلکہ اسے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے استعمال کریں۔ چند روز قبل پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر نے سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ وہ […]

  • C1C7D6DE-D5FF-416B-8C18-C1B0C6A5BE83.jpeg
  • img_1038.jpg
  • img_1037.jpg
  • img_1035.jpg

ایران میں پاکستان کی پہلی خاتون سفیر نے صدر روحانی کو اسناد پیش کردیں

صدر نے کہا کہ ایران پاکستان میں نئی حکومت کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے. hz صدر روحانی نے سفیر مسعود کے ساتھ پاکستان اور ایران کے تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے، دونوں بھائیوں کے درمیان ثقافتی، مذہبی، تاریخی امتیاز اور مساوات پر روشنی ڈالی. سفیر […]