• 14068FB0-24EE-4372-8EF1-BFA373F9A1E7.jpeg

اداکارہ دیا مرزا سے رشتہ کیا ہے؟ ثانیہ مرزا نے وضاحت کردی

ممبئی: بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ساتھ اپنے رشتے کی وضاحت کردی۔ بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا اورثانیہ مرزا کے خاندانی نام  ایک جیسے ہونے کے باعث اکثر لوگ دونوں کو بہنیں سمجھ لیتے ہیں تاہم ثانیہ مرزا نے اب اپنے دیا مرزا کے ساتھ رشتے پر کھل بات […]

  • AD11562A-599D-48E2-8E8B-5F4049B53087.jpeg

کرینہ کپور ’’لاپرواہ ماں‘‘ کہنے پر پھٹ پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگ میری زندگی سے متعلق کچھ نہیں جانتے۔ کرینہ کپور نا صرف شوبز انڈسٹری میں کام کررہی ہیں بلکہ اس کے ساتھ وہ اپنے بیٹے تیمور کی بھی پرورش کررہی ہیں۔ جہاں کرینہ کپور […]

  • 2C1F7200-5908-4E5F-933E-DC9A5A2527D2.jpeg

کٹھ پتلی حکومت ہمارے لئے مشکلات پیدا نہیں کرسکتی، بلاول بھٹو زرداری

کندھ کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی کٹھ پتلی حکومت ہمارے لئے مشکلات پیدا نہیں کرسکتی۔ کندھ کوٹ میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ روٹی، کپڑا اور مکان ذوالفقار بھٹو کا نعرہ تھا، پیپلز پارٹی کا نظریہ اسی فلسفے […]

  • 20F99F0D-5C25-49BC-BC1C-F6D748954BB7.jpeg

ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت نے عوام کا حج کرنا بھی مشکل بنادیا، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت نے عوام کا مکہ اور مدینہ جانا بھی مشکل بنادیا ہے۔ حج اخراجات میں اضافے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے پاکستانی حجاج کو دینی فریضہ کی ادائیگی […]

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی فہد مصطفیٰ کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ بھی اداکار فہد مصطفیٰ کی صلاحیتوں سے متاثر ہوگئی ہیں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فہد مصطفیٰ کی نقل اتارتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ نیہا ککڑ کا شمار بالی ووڈ کی موجودہ دور کی صف اول کی گلوکاراؤں میں ہوتا […]

  • 5C7893A4-1223-4F13-A656-3B7821C64766.jpeg

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی فہد مصطفیٰ کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل

View this post on Instagram Sharma Gayi! 🙈🤣 #Zufra I mean #NehaKakkar 🥰 with @ritikavatsmakeupandhair @vibhorparashar3official @kushalsampat @kunalpanditkp . . . #TikTokIndia #FunnyTikTok #NehaKakkar #KunalPandit #VibhorParashar A post shared by

  • 9721156C-2D1B-4C46-B500-703A2920BEB6.gif

بابراعظم کے ہاتھوں پٹائی، ڈیل اسٹین کا ناقد کو باؤنسر

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کے ہاتھوں پٙٹائی کے بعد ڈیل اسٹین نے ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بابر اعظم نے تجربہ کار پیسر کے خلاف دل کھول کر اسٹروکس کھیلے تھے، ناقدین نے ڈیل اسٹین کا رعب اور […]

  • 3CE568B9-9E88-438D-BA6F-05E33A321CFF.gif

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے قومی ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ویمن ٹیم کو شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز […]

  • 5043C5A5-C3E5-4760-84FA-46372C6274B9.jpeg

انڈونیشیا میں گلے لگنے والے لڑکے اور لڑکی کو کوڑوں کی سزا

آچے: انڈونیشیا میں لڑکے اور لڑکی کو سرِ عام گلے ملنے پر کوڑے مارے گئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ آچے کے دارالحکومت باندا آچے میں 18 سالہ لڑکی اور لڑکا  کھلے عام گلے  لگے تھے جو کہ مقامی سطح پر مروجہ قانون کے تحت ’جرم‘ قرار دیا جاتا ہے۔ گلے لگنے والے لڑکی اور لڑکا ہم […]

  • 3D6BFD6A-30E3-47EB-AB9E-419B1335A1D9.jpeg

افغانستان سے ایک ماہ میں داعش کا صفایا کرسکتے ہیں، طالبان

دوحا: افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان میں امریکا اور افغان حکومت سے کوئی جنگ نہ ہوں تو داعش کا کام ایک ماہ میں تمام کرسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے کہا کہ امریکا کے جانے کے بعد افغانستان میں امن […]