• IMG-20190301-WA0063.jpg

بھارت کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہو، ہم دندان شکن جواب دینگے۔ روایتی اور غیر روایتی جنگی حربوں کیلئے تیار ہیں، جس نوعیت کا خطرہ سامنے آئیگا مناسب جواب دینگے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا ہنگامی ا جلاس پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ممکنہ ایمرجنسی کی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تیاریوں کا جائزہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بزدل دشمن پر واضح کیا ہے کہ ہم امن کے خواہاں ہیں، جنگ نہیں چاہتے، اپنا دفاع کرینگے ،پولیس ، رضا کاروں اور […]

  • IMG-20190228-WA0687.jpg
  • IMG-20190228-WA0690.jpg
  • IMG-20190228-WA0688.jpg
  • IMG-20190228-WA0691.jpg
  • IMG-20190228-WA0689.jpg

خارجہ پالیسی کی سمت کی درستگی سے پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ میں مدد ملی ، عندلیب عباس*

خارجہ امور کی پا رلیمانی سیکرٹری عند لیب عباس نے کہا کہ مؤثر اصلاحات اور خارجہ پالیسی کی سمت میں درستگی سے پاکستان کو اپنی قومی مفادات کے تحفظ اور ہندوستانی پروپیگنڈا کی وجہ سے سفارتی تنازعات پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی ۔ وہ ان خیالات کا اظہار پالیسی ادارہ برائے پائیدار […]

  • 197560_7860267_updates.jpg

سپر لیگ کے میچز پاکستان میں ہوں گے اور کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا۔

Psl چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہوں گے اور کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا۔ پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ یو اے ای میں ہونے کے بعد دوسرے مرحلے کے میچز پاکستان […]

  • 197562_3429793_updates.jpg

بھارتی مسلح افواج کے حکام صحافیوں کو پاکستان پر حملے کا ثبوت نہ دے سکے

Pak بالاکوٹ میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ پاکستان نے ایف 16 جہاز استعمال کیا کوئی ثبوت ہیں؟ اپنے موقف کو سچا اور پاکستان کے موقف کو جھوٹا کیسے ثابت کریں گے؟ بھارتی مسلح افواج کے اعلیٰ حکام صحافیوں کے سوالات کے جوابات نہ دے سکے۔ بھارتی مسلح افواج کے نمائندوں کی پریس کانفرنس کے دوران بھارتی […]

  • 197561_1753015_updates.jpg

ویلڈن عمران خان ! بھارتی شخصیات بھی پاکستانی وزیراعظم کے فیصلے کی معترف

Abhi وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے اعلان کا بھارتی صحافیوں اور سیاستدانوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ ابھی نندن کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر کل رہا کرنے […]

  • 197546_1190295_updates.jpg

خطے کے نوجوانوں کو مستحکم معیشت دینی ہے جنگ نہیں: نواز شریف

Nawaz Sharif لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر کہنا ہے کہ خطے کی نوجوان نسل کو مستحکم معیشت دینی ہے جنگ نہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر […]

  • 197554_3728482_updates.jpg

مودی کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان متحد ہے: شہبازشریف

Joint session.   مودی کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان متحد ہے: شہبازشریف   قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دو ٹوک اور واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان متحد ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]

  • 197555_2368429_updates.jpg

اماراتی ولی عہد محمد بن زاید کا پاک بھارت وزرائے اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

یو اے ای   ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے رابطہ کرکے مذاکرات پر زور دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری موجودہ کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم پاکستان عمران خان […]

  • IMG-20190228-WA0454.jpg

امید ہے بیٹا باحفاظت واپس آئے گا‘

پاکستان کی زیرِ حراست بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھے نندن کے والدایس ورتھمان نے پاکستان سے امید ظاہر کی ہے کہ ان کا بیٹا باحفاظت اور جلد وطن لوٹے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابھے نندن کے والدنے کہا کہ مجھے پاکستان پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ ابھے نندن پر کسی قسم کا تشدد […]

  • IMG-20190228-WA0157.jpg

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کو کل امن کی علامت کے طور پر رہا کردیں گے۔ ہندوستان کی موجودہ حکومت جنگ کو فروغ دے رہی ہے، پلوامہ واقعے پر ثبوت دینے کے بجائے بھارت میں جنگی جنون بڑھتا گیا،جنگ میں کوئی جیتتا نہیں ہے،بھارت میں کشمیر کے مسئلے پر بحث کی […]