ملیرپولیس نے نجی اسپتال کی نرس کے لاپتہ ہونیکا معمہ حل کرلیا*

مورخہ04جنوری 2019 کو ڈسٹرکٹ ملیر تھانہ سچل میں درج کیس کے مطابق خوش بخت نامی لڑکی جو کہ نجی اسپتال میں نرس تھی گھر سے ڈیوٹی کے لیئے گئی تاہم گھر واپس نہ آئی۔جس پرایس ایس پی ملیر نے اس واقعہ کو انتہائی سنجیدہ لیتے ہوئے فوری طور پر پولیس ٹیمز تشکیل دیکر انھیں لاپتہ […]

پولیس نے ہنگورہ گوٹھ میں کم سن بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی سائیٹ سپر ہائی وے پولیس نے ہنگورہ گوٹھ میں کم سن بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی تفصلات کے مطابق ساہیٹ سپر ہاہی وے پولیس نے 15 کی کال پر کارواہی کرتے ہوہے ایک اغوا کار ملزم کو گرفتار کیا ہے ملزم ایک بچی کو ذبردستی رکشے میں بٹھا کر اغواء کرنے […]

تحصیل پرو ا کے علاقہ میں دونوجوانوں کی قتل شدہ لاشیں برآمد

٭٭٭ ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پرو ا کے علاقہ میں دونوجوانوں کی قتل شدہ لاشیں برآمد،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا ۔پوسٹمارٹم اور شناخت ہونے پر لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں ۔تھانہ پروا کی حدود بھڈیسرموڑ گھڈ غائب کے قریب دونوجوانوں کی فائرنگ سے قتل شدہ لاشوں کی موجودگی […]

  • 1502377-bilawal-1547292870.jpg

اسلام آباد پر چڑھائی کی تو حکومتی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں گے، بلاول بھٹو

Bilawal کوٹری: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام نے اسلام آباد پر چڑھائی کردی تو حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی اور حکومت باز نہ آئی تو اسے سبق سکھائیں گے کہ ووٹ کی چوری کا بدلہ کیسے لیا جاتا ہے۔ کوٹری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز […]

  • 1501984-imranhashmi-1547274790.jpg

فلم کا نام تبدیل کرنے پرعمران ہاشمی بھارتی  سنسر بورڈ پر برس پڑے

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کا نام تبدیل کیے جانے پر بھارتی سنسر بورڈ کے فیصلے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ بھارتی تعلیمی نظام میں موجود خرابیوں اور کرپشن سے متعلق بنائی گئی فلم ’چیٹ انڈیا‘ ان دنوں اپنے منفرد موضوع کے باعث خبروں میں ہے، فلم میں عمران ہاشمی […]

  • 1502108-pia-1547278819.jpg

لاجواب لوگوں کا باکمال کارنامہ؛ مسافرسعودی عرب گئے نہیں اورسامان پہنچ گیا

لاہور: پی آئی اے کے باکمال کارناموں کا سلسلہ جاری ہے جس کی ایک مثال یہ ہے کہ مسافر سعودی عرب گئے نہیں مگر ان کا سامان جدہ ائیر پورٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے چھ مسافروں کو سفری دستاویزات نہ مکمل یونے پر پیر کے […]

  • IMG_20190112_162744.jpg

امریکی صدر ٹرمپ جغرافیہ کے بھی کمزور نکلے، پاکستان مشرق وسطی میں فٹ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جغرافیہ کے بھی کچے نکلے، پاکستانیوں کے بارے میں بیان دیتے ہوئے جنوبی ایشیا کے بجائے مشرق وسطی کا حوالہ دے ڈالا۔امریکی صحافی نے امریکی صدر کی غلطی پکڑلی اور سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس کمزور جغرافیے کی نشاندہی کر ڈالی۔کینڈا کے اخبار کے واشنگٹن میں نمائندے ڈینئل ڈیل […]

  • JusticeMansor-ali-shah.jpg

چیف جسٹس کے خلاف ساتھی جج کا سخت فیصلہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے 9 مئی 2018 کے واقعہ پر آٹھ ماہ بعد خاموشی توڑتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار کے بارے میں سخت ٖفیصلہ تحریر کیا ہے ۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے قواعد کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ پشاور میں بنچ ازسر نو تشکیل دینے کا چیف […]

سرگودھا ‘ تیز رفتارکار کو حادثہ، دو سگے بھائیوں سمیت3 نوجوان جاں بحق،2شدید زخمی

سرگودھا میں تیز رفتاری کے باعث کار درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی ۔ حادثہ کے نتیجہ میں دو سگے بھائیوں سمیت تین نوجوان جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دھرمیہ کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی انوار شہزاد اور اسامہ شہزاد […]

  • IMG_20190112_162822.jpg

امریکہ میں تعینات نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجیدنے صدر ٹرمپ کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

امریکہ میں تعینات ہونے والے نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجیدنے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں۔ جبکہ ڈاکٹر اسد نے امریکی صدر کو پاکستانی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔ جبکہ ڈاکٹر اسد مجید نے باہمی مفاد پر مبنی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار […]