سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں اصغر خان عمل درآمد کیس کی سماعت میں عدالت نے کیس بند کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کئی نکات ایسے ہیں جن پر تحقیقات کی جائیں تو ٹرائل کیلئے مواد مل سکتا ہے۔ اصغر خان کے ورثاء کی درخواست پر ایف […]

  • IMG_20190112_011717.jpg

وزیراعظم ہاؤس کا بل 15 لاکھ کیسے آیا، آڈٹ کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر ہاؤس کی بجلی کا بل 15 لاکھ آنے کا ںوٹس لیتے ہوئے آڈٹ کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم نے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ جب وہ پرائم منسٹر ہاؤس میں رہتے ہی نہیں تو اتنی بجلی کیسے استعمال ہوئی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس […]

کراچی: کرپشن الزامات، سابق وزراء سمیت 170 افراد سرکاری مہمان

قومی احتساب بیورو اور اینٹی کرپشن کی کارروائیوں کی وجہ سے سابق وزراء اور بیورو کریٹس سمیت 170 افراد سرکاری مہمان بنے ہوئے ہیں۔ کراچی کی جیلیں بدعنوانی میں ملوث سیاسی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائر افسران کا دوسرا گھر بن گئیں۔ کراچی کی سینٹرل جیل ہو یا قومی شاہراہ پر واقع لانڈھی […]

  • IMG-20190111-WA0497.jpg

دعوت ولیمہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے 70 افراد کی حالت غیر، متاثرہ افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیا

ضلع بٹگرام کے نواحی علاقہ ہوتل دیشان کے قصبہ ڈھیری میں دعوت ولیمہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے 70 افراد کی حالت غیر، متاثرہ افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی بٹگرام کے گاؤں “ہوتل دیشان ” کے قصبہ ڈھیری میں شام کے وقت ایک گھر […]

  • IMG_20190111_210239.jpg

ادویات کی قیمتوں میں 9 اور 15 فیصد اضافہ کیا گیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے ترجمان کیمطابق مختلف ادویات کی قیمتوں میں 9 اور 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ادویات میں یہ اضافہ مختلف وجوہات کی بناء پر نا گزیر تھا۔ پچھلے ایک برس میں ڈالر کی قیمت میں 30 فیصد تک اضافے کے بعد مارکیٹ میں ادویات میں استعمال ہونے والے خام […]

  • IMG-20190111-WA0370.jpg

سینئر صوبائی وزیر عاطف خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

سینئر صوبائی وزیر عاطف خان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ملاقات میں خیبر پختونخوا کے دیگر معاملات سمیت سیاحت کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ملاقات میں نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی اور ان کی ترقی کے امور بھی زیر بحث آئے عاطف خان نے وزیر اعظم کو قبائلی اضلاع میں سیاحت […]

  • IMG-20190111-WA0040.jpg

سیاست کو صراط مستقیم پر چلانے کی وجہ سے نواز شریف جیل میں ہیں، مشاہد اللہ

لاہور مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ملکی سیاست کو صراط مستقیم پر چلانے کی وجہ سے نواز شریف جیل میں ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کیلئے آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ نواز شریف اس پارٹی […]

  • IMG-20190110-WA0261.jpg

اثا ثہ جات ریفرنس ‘ احتساب عدالت نے ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر عاصمہ ارباب عالمگیر پرفرد جرم عائد کر دی

L پشاور کی احتساب عدالت کے جج محمد اشتیاق نے پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات ڈاکٹر ارباب عالمگیر خان اور ان کی اہلیہ سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عاصمہ ارباب عالمگیر پر نیب کی جانب سے دائر 33کروڑ ، لاکھ 21 روپے سے زائد آمدن سے زائد اثاثوں […]

  • IMG_20190111_015540.jpg

سپریم کورٹ نے راؤ انوا ر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انواراحمد کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ راؤ انوار باہر جانے کی بات کر رہے ہیں ان کا پاسپورٹ ضبط ہونا چاہیے۔ راؤ انوار کے اہلخانہ سے […]

العزیزیہ ریفرنس‘ سزا کیخلاف نواز شریف کی درخواستوں کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کادو رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے لیے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ […]