• 595486_1048428_schol_updates.jpg

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع

پنجاب حکومت نے شدید دھند اور سردی کے باعث نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 15جنوری تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ موسمی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ تعلیمی […]

  • 1494933-indianwon-1546848469.gif

بھارتی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلا ایشیائی ٹیم بن گئی

Indian سڈنی: بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔ سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جاسکی۔ سڈنی ٹیسٹ ڈرا ہونے کی وجہ سے بھارتی ٹیم نے چار میچز پر مشتمل یہ سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔ سڈنی ٹیسٹ […]

  • 1494828-mustafanawazx-1546846197.jpg

سپریم کورٹ کے فیصلے سے جے آئی ٹی کی ساکھ ختم ہو گئی۔ بلاول بھٹو ترجمان

اسلام آباد: ترجمان بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے جے آئی ٹی کی ساکھ ختم ہو گئی۔ سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور جے آئی ٹی رپورٹ سے […]

  • 1494847-piaplanesweb-1546842767.jpg

پی آئی اے میں مالی بحران سنگین ہوگیا

لاہور: پی آئی اے کا مالی بحران انتہائی سنگین ہوگیا جس کے باعث فضائی میزبانوں کو 10 ماہ سے انٹرنیشنل الاؤنس نہیں ملے۔ پی آئی اے میں مالی بحران انتہائی سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے جس کے باعث فضائی میزبانوں کو 10 ماہ سے انٹرنیشنل الاؤنس نہیں ملے، الاؤنس نہ ملنے سے فضائی میزبانوں کے لیے […]