• Screenshot_20190107-014406_Twitter.jpg

رزاق داؤد نے دورہ چین میں وزیراعظم کی گیزوبا کمپنی سے ملاقات کرائی،فرخ سلیم

اسلام آباد سابق حکومتی ترجمان ڈاکٹر فرخ سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر رزاق داؤد نے عمران خان کی دورہ چین کے دوران چینی کمپنی گیزوبا کے حکام سے ملاقات کرائی جو ان کی دورے میں کسی بھی نجی کمپنی سے واحد ملاقات تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

  • 1476192-zardaribilawal-1545659492-400-640x480.jpg

جعلی اکاؤنٹس کیس‘زرداری اور فریال تالپور نے جواب جمع کرادیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پر جواب جمع کرادیا۔آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا جس میں زرداری گروپ اور زرداری خاندان سے متعلق جے آئی […]

  • IMG_20190106_212026.jpg

چینی کی قیمت کو کون بڑھا رہا ہے

لاہور: کرشنگ سیزن میں کئی ہفتوں کی تاخیر کے باعث نئی چینی مارکیٹ میں نہ آ سکی جس پر شوگر ڈیلرز نے مصنوعی طور پر سپلائی کم کر کے قیمتوں میں ازخود اضا فہ کر دیا۔ رواں برس پنجاب میں کرشنگ سیزن 30 نومبر کی ڈیڈ لائن کے باوجود شروع نہ ہو سکا اور دسمبر […]

  • Pic03-037.jpg

نیب کو اپنا نام ’نون اکاؤنٹیبلٹی بیورو‘ رکھ لینا چاہیے‘‘

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نیب کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’نیب کوباضابطہ طو پر اپنا نام تبدیل کرکے نون اکاؤنٹیبلٹی بیورورکھ لینا چاہیے،شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام گھسا پٹا فرسودہ طریقہ اور نیا تماشا ہے ، نیب کے ذریعہ سیاسی انتقام جاری ہے۔‘ مریم اورنگزیب […]

  • 1493851-bodiesx-1546764949.jpg

ایبٹ آباد:کمرے میں گیس بھرجانے سے ایک ہی خاندان کے5افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ قلندر آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیوی اور ان کے تین بیٹے جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نوید اپنی بیوی بچوں سمیت کمرے میں ہیٹر جلا کر سو گیا تھا۔ علاقے میں گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہیٹر بند ہوا […]

  • PhotoGrid_1546760728749.jpg

شہباز شریف کیخلاف آشیانہ اقبال کرپشن کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے والے اسرار سعید کیخلاف ایک اور انکوائری کا انکشاف…

شہباز شریف کیخلاف آشیانہ اقبال کرپشن کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے والے اسرار سعید کیخلاف ایک اور انکوائری کا انکشاف…سابق چیف انجینئر اسرار سعید کیخلاف ایل ڈی اے سٹی میں غیر قانوی اقدامات پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔۔ لاہور ایل ڈی اے سٹی مین اراضی کی خریداری۔۔۔پلاٹنگ۔۔۔اور زاید فائیلوں کی فروخت کے بعد […]

کراچی میں لاکھوں روپے چھین کر فرار ہونے والے ڈاکو گرفتار

مورخہ20 دسمبر 2018 کو ماڈل کالونی میں ایک ڈکیتی کی واردات کے نتیجے میں 3 افراد سید احسن ، اسد اعوان اور مظہر زخمی ہوئے۔بعد ازاں مظہر نامی شخص دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔اس واقعے کی اطلاع کے فوراََبعد پاکستان رینجرز ( سندھ ) کی جانب سے ملزمان کی […]

  • IMG-20190105-WA0198.jpg

آزادی پسند قیادت کاوزیراعظم عمران خان کے مسئلہ کشمیر پر تازہ موقف کا خیر مقدم

سری نگر مقبوضہ کشمیر کیمشترکہ آزادی پسند قیادت نے وزیراعظم عمران خان کے مسئلہ کشمیر پر تازہ موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس ع کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے ترکی میں عمران خان کے مسلہ کشمیر پر بیان کا خیر مقدم کیا ہے میر واعظ نے ٹویٹ کی ہے کہ […]