• VideoCapture_20190106-002220.jpg

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچل سانگھڑ جیل سے رہا ہوگئے.

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچل سانگھڑ جیل سے رہا ہوگئے. دو دن قبل ٹنڈو آدم جوڈیشل مجسٹریٹ نے جعلسازی کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی تھی. سزا کے خلاف دیوان سچل کی جانب سے سیشن کورٹ میں اپیل دائر کی تھی. سیشن کورٹ نے اپیل منظور کرتے ہوئے سزا معطل […]

سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان آبائی گاؤں شیں باغ میں سپرد خاک

اٹک مرکزی رہنما پی پی پی ، سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان کو ان کے آبائی گاؤں شیں باغ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم سابق رکن پنجاب اسمبلی شاہان حاکمین خان اور ملک آصف کے والد تھے مرحوم کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ خطیب علامہ غلام محمد صدیقی نے پڑھائی عالمی شہرت یافتہ […]