• IMG-20190104-WA0373.jpg

پی پی پی سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان انتقال کرگئے

اٹک بانی رہنما پی پی پی سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان لاہور میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج 5 جنوری بروز ہفتہ 3 بجے سہ پہر ان کے آبائی گاؤں شیں باغ میں ادا کی جائے گی مرحوم سابق رکن پنجاب اسمبلی پی پی پی ملک شاہان حاکمین خان کے والد […]

  • IMG_20190104_182638.jpg

اسٹیبلشمنٹ نے اٹھارویں ترمیم ختم کرنے کیلئے عمران خان کو اقتدار تک پہنچا یا

تمام سیاسی جماعتوں کی متفقہ کمیٹی کی مشاورت کے بعد اٹھارویں ترمیم منظور کی گئی۔ این ایف سی ایوارڈ اور صوبوں کے مالی امور میں مداخلت کی گئی تو ملک بھی کمزور ہو گا۔ اٹھارویں ترمیم نہ ہونے کی وجہ سے ماضی میں ملک دو لخت ہو چکا ہے۔ چھوٹے صوبوں کے حقوق کے تحفظ […]

  • 1491541-hinduextremest-1546602711-938-640x480.jpg

بھارت میں گائے چوری کے الزام پر جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمان قتل

پٹنہ: بھارت میں جنونی ہندوؤں نے گائے چوری کا الزام لگا کر ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں 60 سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔ جنونی ہندوؤں کے […]

  • 1490738-KSEindexnewonline-1546550142-555-640x480.JPG.jpg

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل برقرار رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی مندی کا تسلسل برقرار رہا اور انڈیکس 253.24 پوائنٹس کی کمی سے 37542.01  پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ حصص کی فروخت کا دباؤبڑھنے کے باعث 68.65 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 7 ارب 16 […]