• DF6F246F-440B-4277-B207-33B6B1531A69.jpeg

سعودی عرب میں بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد ہلاک

ریاض: سعودی عرب میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے، سیلاب کے باعث نظام زندگی مکمل طور پر درہم برہم ہوگیا ہے جب کہ اسکول سمیت دیگر […]

  • 607380D5-DC5C-43D9-A514-DB5032292C89.jpeg

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف مہم ختم، 106 بلین ڈالر کی رقم وصول

ریاض: سعودی حکومت نے کرپشن کے خلاف مہم ختم کردی تاہم اس دوران لوٹی گئی 106 بلین ڈالر کی رقم قومی خزانے میں واپس جمع کرائی گئی۔ سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ 2 سال سے جاری انسداد کرپشن مہم کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا ہے، کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن میں شہزادہ الولید بن […]

  • 82A9CDFB-2979-4654-B1AC-DDCBCEC0EC5B.jpeg

شوہر کو زندہ جلا کر قتل کرنے والی خاتون جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوہر کو جلا کر قتل کرنے والی ملزمہ اور اس کے آشناؤں کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر چار کے جج عبدالقیوم خان کے روبرو کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر انسپکٹر قدیر بشیر نے ملزموں […]

  • 062BC71E-A054-4711-A63A-85BC5553049D.jpeg

شردھا کپورکا ننھی مداح کی خواہش پوری کرنے کےلیے انوکھا انداز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپوراپنی بیمار ننھی مداح کی خواہش پوری کرنے عبایا پہن کراسپتال جا پہنچیں۔ اداکارہ شردھا کپورکی 13 سالہ مداح سومیا نے ان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ سومیا ٹی بی میں مبتلا ہیں۔ شردھا کپور اپنی بیمار مداح کی خواہش پوری کرنے کے لیے ان سے  ملنے اسپتال جاپہنچیں تاہم […]

  • 49B9FF7C-337A-41AB-BDFC-769B36A685F7.jpeg

اداکار راہول ڈکشٹ نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کے خواہشمند نووارد اداکار راہول ڈکشٹ نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ اداکار راہول ڈکشٹ کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان سے ہے وہ اداکاری کی دنیا میں نام بنانے کے لیے جے پور سے ممبئی آئے تھے تاہم گزشتہ روز پنکھے سے لٹکی […]

  • 5A42D55A-8708-43F5-9C07-DB4F00939864.jpeg

نکاح پر نکاح کیس؛ عدالت کا اداکارہ میرا کو طلبی کا نوٹس

لاہور: عدالت نے نکاح پر نکاح کیس میں اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کی کیس بحالی کی درخواست منظور کرتے ہوئے میرا کو 2 مارچ کو طلب کرلیا۔ لاہور کینٹ کچہری میں سینئر جوڈیشل مجسٹریٹ عظمت اللہ اعوان کی عدالت میں اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کے خلاف نکاح پر نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران […]

  • 49480CE5-A333-4C83-BA59-A9239F695571.jpeg

شمیتا شیٹھی کے ساتھ بیچ سڑک پر لڑکوں کی بدسلوکی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شمیتا شیٹھی کے ساتھ ممبئی کی سڑک پر تین نامعلوم افراد نے بدتمیزی کی اور ان کے ڈرائیور کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شمیتا شیٹھی اپنے ڈرائیور کے ساتھ ممبئی کے ویویانا مال جارہی تھیں کہ اچانک موٹرسائیکل پر سوار 3 لڑکوں نے ان کی کار کو […]

  • 8B6D4691-C88C-4739-AC74-87D93B7152FF.gif

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ

گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور شرح سود […]

  • 94136576-CC83-4E1B-B28A-874886074E71.jpeg

پاکستان کا نصر بیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’نصر‘ کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مارکرنے والے نصر بیلسٹک میزائل کا 28 جنوری کے بعد آج ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل تجربے […]

شہر کے سارے قبرستانوں پر قبضہ ہوگیا کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوا، ریمارکس

سندھ ہائی کورٹ سابق ڈی جی کے ڈی اے اور دیگر کے خلاف چائنا کٹنگ کیس کا معاملہ نیب والے یہ نہیں بتارہے کہ پلاٹوں کی فروخت سے نقصان کس کا ہوا ؟؟ چیف جسٹس کے ریمارکس ہم تو کہہ رہے ہیں سارے فرشتہ صفت لوگ ہیں ، چیف جسٹس شہر کے سارے قبرستانوں پر […]