• 1453095-michallejackson-1544185342-238-640x480.jpg

مائیکل جیکسن کے مبینہ بیٹے کا پاکستان آنے کا اعلان

Jackson مائیکل جیکسن کے پاکستانی مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ ان کے مبینہ بیٹے برانڈن ہاورڈ جلد پاکستان آئیں گے اور کنسرٹ میں پرفارم کریں گے۔ جدید موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن 2009ء میں اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ گئے لیکن اُن کے نغمے اور دھنیں اب بھی لہو گرماتی ہیں اور پوپ موسیقی کے دلدادہ […]

  • 1452699-nzwon-1544183008-815-640x480.png

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، نیوزی لینڈ نے کھیل کے آخری روز 7 وکٹ پر 353 رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز ڈیکلیئر کردی اور پاکستان […]

  • IMG_20171018_190135.jpg

کرپٹ آدمی اقتدار میں ہو یا حزب اختلاف میں، جوابدہ ہے: چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں نیب میں سزا دلوانے کی شرح 70 فیصد ہے، کرپٹ آدمی چاہے اقتدار میں ہو یا حزب اختلاف میں جوابدہ ہے۔ پانچ لاکھ کے منصوبے پر 50 کروڑ لگ جائیں تو اس سے متعلق پوچھنا جرم تو نہیں ہے۔ […]

  • 1452959-pia-1544179176.jpg

پی آئی اے میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف

لاہور: پی آئی اے مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین غیرقانونی طور پر ٹکٹیں فروخت کرتے پکڑے گئے۔ پی آئی اے میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے، پی آئی اے مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین غیرقانونی طور پر ٹکٹیں فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں، ملازمین اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹکٹوں کو آدھی قیمت […]

  • 1452273-moosagilani-1544131380-564-640x480.jpg

فینسی نمبر پلیٹ کیوں لگائی؟ کراچی میں سابق وزیراعظم کے بیٹے کا چالان

کراچی: شارع فیصل میٹروپول پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی کا 520روپے کاچالان کردیا گیا۔ جمعرات کے روز شارع فیصل میٹروپول پرکینٹ ٹریفک سیکشن کے انچارج سب انسپکٹر مہتاب سومرو نے سیاہ رنگ کی لینڈ کروزر میں سوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی کا 520 روپے کا […]

  • 1452635-nawazsharif-1544169221.jpg

نیب جیسا ہے ویسا ہی رہنا چاہیے ہم بھگت چکے باقی بھی بھگتیں، نواز شریف

Nawa Sharif اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیب کا قانون ہی غلط ہے تاہم نیب جس طرح ہے اسی طرح رہنا چاہیے ہم بھگت چکے ہیں باقی بھی بھگتیں۔ کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمارے دور حکومت […]

  • 1452696-zareenkhan-1544168308-867-640x480.jpg

زرین خان پر نازیبا الزامات لگانے والی ان کی مینیجر ہی نکلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان پر نازیبا الزامات لگانے اور ان کے ساتھ دھوکا اورفریب کرنے والی ان کی سابق مینیجر ہی نکلیں۔ اداکارہ زرین خان نے گزشتہ روز اپنی سابق مینیجر انجلی اتھا کے خلاف ممبئی کے کھار پولیس اسٹیشن میں  ایف آئی آر درج کرائی تھی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا […]