• 1450819-microsoft-1544046099-756-640x480.png

مائیکروسوفٹ کا پاکستان میں ایپ فیکٹری قائم کرنے کا اعلان

کراچی: مائیکروسافٹ نے مقامی ٹیکنالوجی کمپنی ایل ایم کے ٹی کے ساتھ مل کر پاکستان میں اپرینٹس شپ فیکٹری قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مقامی ٹیکنالوجی کمپنی ایل ایم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رئیس خان نے جدید ٹیکنالوجی کی تعارفی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مائیکروسافٹ نے مل کر پاکستان میں اپرینٹس شپ […]

  • PhotoGrid_1544104375393.jpg

تونسہ شریف پنجاب اور کے پی کے کے بارڈر پر دہشت گردی 3دہشتگرد ہلاک

۔۔تونسہ شریف پنجاب اور کے پی کے کے بارڈر پر دہشت گردی تونسہ شریف تونسہ کے علاقے وہوا کے نزدیک پختونخواہ بارڈر درہکوڑا میں رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ ۔زرائع تونسہ شریف۔۔حساس ادارے ۔پولیس اور رینجرز کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔زرائع تونسہ شریف۔۔جوابی کاروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہونے کی اطلاعات […]

  • IMG-20181206-WA0353.jpg

چار سدہ میں اشتہاری مجرموں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

۔ چارسدہ () ضلع میں منشیات کے خلاف اور دیگر جرائم کی روک تھام کے لئے سرکل ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوزکو آپریشن تیز کرنے کی احکامات جاری۔مجرمان اشتہاری کے خلاف 7دسمبر سے 31دسمبر تک کمپئین شروع کرنے کا فیصلہ۔ کمپیئن میں کاکردگی کی بنیا د پر توصیفی اسناد سے نوازا جائے […]

  • 193600_6102895_updates.jpg

سپریم کورٹ نے علیمہ خان کی جائیداد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

بیرون ملک پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے خصوصی کمیٹی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارکیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر اور ممبر انکم ٹیکس کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کردئیے،علیمہ خان کی جائیداد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی گئی ہے، چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ایف بی […]

  • 1450770-civilhospital-1544043960-600-640x480.jpg

آلودہ ہوا سے سیکڑوں شہری الرجی، وائرل انفیکشن میں مبتلا ہوگئے

کراچی: موسمیاتی تبدیلی کے باعث الرجی و وائرل انفیکشن میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث شہری وائرل انفیکشن اور الرجی کے مختلف امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔ وائرل انفیکشن میں بچے، بڑے، بزرگ تمام عمر کے افراد بڑی تعداد میں متاثر ہورہے ہیں جس کی وجہ […]

  • 1451632-major-1544094290.jpg

پی ٹی ایم کو پاکستانی فوج کی وارننگ :خبردار کیا ہے کہ وہ حد عبور نہ کرے کہ ریاست کو زور لگانا پڑے اور اپنی رٹ قائم کرنی پڑے۔

DG ISPR راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو خبردار کیا ہے کہ وہ حد عبور نہ کرے کہ ریاست کو زور لگانا پڑے اور اپنی رٹ قائم کرنی پڑے۔ راول پنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی فوج جان […]

  • 1451631-azamsawati-1544090779-485-640x480.jpg

وفاقی وزیر اعظم سواتی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میں نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے، وزیراعظم کو ملاقات میں […]