• IMG-20181130-WA0457.jpg

ملک بھر میں ایک کروڑ دس لاکھ سے زائد موبائل فون بلیک لسٹ قرار

اسلام آباد زبیر قصوری پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی طرف سے نافذ کیے جانے والا ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کے کام کرنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں ایک کروڑ دس لاکھ سے زائد موبائل فون بلیک لسٹ قرار پائے ہیں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ وہ موبائل فونز ہےجو […]

  • 1448551-piax-1543923159.jpg

پی آئی اے اور یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 15 اداروں کی نجکاری روک دی گئی

اسلام آباد: حکومت نے پی آئی اے اور یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 15 اداروں کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر میر یوسف بادینی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری نجکاری نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایک سے ڈیڑھ سال میں 18 اداروں کی […]

  • 1448348-asadandimran-1543915403-287-640x480.jpg
  • 20181204_181733.jpg
  • 20181204_181925.jpg

روپے کی قدر میں کمی؛ وزیر خزانہ اور وزیراعظم آفس کے درمیان رابطے کا فقدان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر اعظم آفس کے درمیان روپے کی گرتی ہوئی قدر کے حوالے سے معلومات کے تبادلے کا فقدان دیکھنے میں آیا ہے۔  ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے گورنر نے وزیر خزانہ اسد عمر کو کافی عرصے قبل ہی آنے والی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے روپے […]

  • 1448621-shehriyarx-1543925706.jpg

بعض عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لیے انتشار پھیلارہے ہیں، شہریار آفریدی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بعض عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لیے ملک میں انتشار پھیلارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور سیاست کرنے کا سب کو حق ہے، بعض عناصر […]

آپ نے زمین حد بندی کیلئے کیسے حکم دے یا؟ آپ کے پاس کوئی اختیار نہیں تھا، اس طرح جنگلات کی زمین بحریہ کو دیدی گئی، چیف جسٹس کا پرویز الٰہی سے مکالمہ

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن نظر ثانی کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو وکیل کر کے جواب دینے کیلئے مہلت دے دی ہے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لاجر بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے ریونیو ریکارڈ کے بارے میں پوچھتے ہوئے کہا کہ کیا لٹھہ […]

  • 193628_123610_updates.jpg

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس: اعظم سواتی کو آج رات تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

Azam Swati آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس: اعظم سواتی کو آج رات تک جواب جمع کرانے کی ہدایت اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے تحریری جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ […]

  • 193852_6222398_updates.jpeg

پاکپتن دربار اراضی کیس: چیف جسٹس کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ

Nawaz Sharif پاکپتن دربار اراضی کیس: چیف جسٹس کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پاکپتن میں دربار اراضی کیس میں 1985 میں بطور وزیراعلیٰ ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا—۔ نیوز اسکرین گریب اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکپتن دربار اراضی سے متعلق ازخود […]

  • 193865_4630812_updates.jpg

افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا ڈرون حملہ: طالبان کمانڈر سمیت 6 ہلاک

Drone افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا ڈرون حملہ: طالبان کمانڈر سمیت 6 ہلاک ہلاک طالبان کمانڈرعبدالقیوم عرف روحانی صوبہ غورمیں طالبان کا شیڈو گورنرتھا، افغان میڈیا۔ فوٹو: فائل کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں طالبان کمانڈر عبدالقیوم عرف روحانی اور 5 ساتھی ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے […]

  • 193866_6433478_updates.jpg

کوئی ہیجانی کیفیت نہیں، معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے: اسد عمر

Asad کوئی ہیجانی کیفیت نہیں، معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے: اسد عمر کاروبار  اسٹیٹ بینک غیر جانبدار اور خود مختار رہے گا: اسد عمر_ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہےکہ معیشت کے تمام اشارے بہتری کی طرف گامزن ہیں اور کسی قسم کی ہیجانی کیفیت نہیں لہٰذا معاشی صورتحال […]

  • 1447232-petter-1543845583-640-640x480.jpg

شام میں امریکی شہری کا سر قلم کرنے والا داعش کمانڈر ہلاک

دمشق: شام میں اتحادی فوج کے فضائی حملے میں امریکی امدادی کارکن پیٹر کیسگ کو قتل کرنے والا داعش کا سینئر کمانڈر مارا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں برسرپیکار امریکی اتحادی فوج کے ترجمان سیئن ریان نے داعش کمانڈر ابو العمریان کی ساتھیوں سمیت فضائی حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے […]