• 1447295-pakafghan-1543853011-574-640x480.jpg

بلوچستان سے پھلوں کی آڑ میں منشیات اسمگل ہورہی ہے، ڈی جی اے این ایف

ANF کوئٹہ: ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) میجر نوید کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں منشیات کی فصل کاشت کرنے کے لیے افغانستان سے لوگ آتے ہیں اور صوبے سے فروٹ کی نقل وحمل میں منشیات اسمگل ہوتی ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر نوید […]

  • B7CDAB0A-A691-4819-B58C-C562D873C6AB.jpeg
  • CD9E42C9-FA56-4837-986A-38DA6FC1252D.jpeg

معروف ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر نے پاکستان آنے کی حامی بھرلی

Amin انٹرٹینمنٹ ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلیوں کی آگاہی کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے، ملک امین— فوٹو:فائل  ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شواز نیگر نے پاکستان آنے کی حامی بھرلی ہے۔ پولینڈ کے شہر کاٹوویسٹا میں موسمیاتی تغیر سے متعلق کانفرنس کا آغاز ہوا ہے  جو کہ […]

  • IMG-20181203-WA0238.jpg

بحریہ ٹاؤن انکلیواسلام اباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

اسلام آباد: وزیرمملکت داخلہ شہریار آفریدی کی پریس کانفرنس پاکستانی قوم نے 1960 میں وہ ترقی کی جس نے دنیا کو ترقی دکھائی. پاکستان میں کسی کواب غلط کام نہیں کرنے دینگے. 140کنال میں سے 65 کنال پر کمرشل تعمیرات گرائی جا چکی ہیں. 65کنال کمرشل اراضی واہگزار کرانے کے لیے آج کا آپریشن تھا. […]

  • 1447006-tanzeela-1543834280-531-640x480.jpg

رکن ضلع کونسل سرگودھا نے گھریلو ملازمہ کومبینہ تشدد کے بعد سڑک پرپھینک دیا

سرگودھا: ضلع کونسل کے رکن سعید نیازی اوران کی اہلیہ نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بس اڈے کے قریب پھینک دیا۔ سرگودھا میں 14 سالہ تنزیلہ کو اس کے والدین نے ایک سال پہلے ضلع کونسل کے رکن سعید نیازی کے گھرملازمت کے لیے رکھوایا تھا […]

  • 1446934-ghulamserwer-1543834193-176-640x480.jpg

(ن) لیگ کے خلاف بات کرنا ثواب سمجھتا ہوں، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم و گیس غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے خلاف بات کرنا ثواب سمجھتا ہوں کیونکہ ملک میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ہی پانی اور بجلی کے بحرانوں کی ذمہ دار ہے۔ لاہور میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے ہیڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو […]

چین نے امریکی کاروں پر ٹیکس کی شرح کم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین امریکی کاروں پر ٹیکس کی شرح کو 40 فیصد سے کم کردے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور چین کے صدور کے درمیان جی-20 سمٹ کے درمیان ملاقات کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں، چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیکس ختم یا […]

  • 1446860-imrankhane-1543826569.jpg

ملک میں قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں۔ عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 دنوں میں وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا عندیہ  دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان  نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کی اور ایک انٹریو ریکارڈ کروایا جس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال اور خارجہ امور پر تفصیلی […]

  • 1446847-PSX-1543825985-786-640x480.jpg

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس میں 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1022 پوائنٹس کم ہوئے اور انڈیکس 39 […]

  • 1446856-opec-1543828100.jpg

قطر نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

دوحہ: قطر نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر یکم جنوری 2019 سے اوپیک کی رکنیت سے دست بردار ہوجائے گا، آئندہ برس سے قطر تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم OPEC  کا رکن نہیں رہے گا۔ یوں لگ بھگ […]

  • 1446932-SindhHighcourt-1543830648-1.jpg

طلبا سے لی گئی اضافی فیس والدین کو واپس کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی جانب سے 20 ستمبر 2017 کے بعد سے اضافی فیسوں کی وصولی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں فیسوں میں اضافے کے حوالے سے سماعت کے دوران عدالت نے نجی اسکولوں کی جانب سے 20 ستمبر 2017 کے بعد سے اضافی فیسوں کی وصولی کو […]