• IMG_20181203_015026.jpg

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکا مقبوضہ کشمیر جارحیت کا نوٹس

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی جارحیت کا نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا امریکہ میں مقیم کشمیریوں کا خصوصی وفد ڈاکٹر غلام نبی فائی کی قیادت میں کمیٹی کو بریفنگ دے گا ۔اجلاس آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ہوگا ۔تفصیلات کے […]

پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے، میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا،چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس د یئے کہ پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے، میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا۔ اتوار کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ […]

صدرمملکت عارف علوی کاشہریوں کو ملکی اشیا خریدنے کا مشور

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانیوں کو ملکی اشیا خریدنے کا مشورہ دے ڈالا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کو لگژری اشیا کی خریداری سے اجتناب کرنا چاہئے اور روپے پر دباؤ کے باعث پاکستانی ملک میں بنی اشیا خریدیں۔ڈاکٹر عارف علوی […]

  • IMG_20181203_012851.jpg

مسلہ کشمیربات چیت بھارت، پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان ہونی چاہیے سابق وزیر اعظم ناروے

ناروے کے سابق وزیرِ اعظم کیل مینگے بونڈوک نے اؓمید ظاہر کی ہے کہ بھارت میں اگلے سال ہونے والے عام انتخابات کے بعد اس کے اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے تصفیہ طلب معاملے پر بات چیت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے پائیدار اور پرامن حل کے لئے تینوں فریقوں یعنی بھارت، […]

  • IMG_20180614_215344.jpg

ایک عسکریت پسند کی ماں اور دو بہنوں کو گرفتار کرنا افسوس ناک ہے ۔ علی گیلانی

کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین حریت سید علی گیلانی نے کشتواڑ میں پولیس کی جانب سے ایک عسکریت پسند کی ماں اور دو بہنوں کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر میں صنف نازک کو جنگی ہتھیار کے طور استعمال کیا جاتا ہے۔ حریت بیان میں […]

مقبوضہ کشمیر میں آج3سے 9دسمبر تک کشمیری عوام انسانی حقوق کا ہفتہ منائیں، گے

مقبوضہ کشمیر میں آج (پیر سے ) کشمیری عوام آج انسانی حقوق کا ہفتہ منائیں، گے۔ مشترکہ آزادی پسند قیادت علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی اپیل پر عوام بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیںاور اپنے علاقوں میں مساجد کے باہر موم بتیاں اور مشعلیں روشن کریں گئے ۔3سے 9دسمبر تک تمام […]

ملک بھر میں 10 دسمبر کے بعد وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان

L ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دسمبر کے بعد وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں مری اور گلیات میں معمول سے زیادہ برفباری کا امکان ہے جب کہ 10 دسمبر سے 31 دسمبر کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ […]

راولپنڈی، فائرنگ سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Lراولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکار محمد عارف کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کردی گئی جس میں پولیس افسران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید اہلکار کو سلامی بھی پیش کی۔راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں […]

کراچی ،سیلفی لینے پر لڑکی اور لڑکا قتل

ک aزن کے ساتھ سیلفی بنانے پر باپ اور دادا نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا جب کہ لڑکے کو سوات میں قتل کیا گیا۔قتل کا افسوسناک واقعہ کراچی کی قصبہ کالونی میں پیش آیا جہاں انیس سالہ مرینہ کو سوات کے رہائشی خالہ زاد سلمان کے ساتھ سیلفی بنانے پر قتل کردیا […]

  • IMG_20181202_233714.jpg

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں،تہمینہ درانی

مسلم لیگ( ن )کے صدر اور آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ شوہر سے ملاقات کے بعد سے بہت پریشان ہوں،شہباز شریف کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی ہوئی ۔شہباز شریف سے ملاقات کرنے کے بعد ان کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سوشل میڈیا پر […]