سپریم کورٹ میں جرمانہ کی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرانے پر سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے تحفظات کا اظہار کر دیا

اٹک سربراہ پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ یف جسٹس کی جانب سے سزا کے پیسوں کو ڈیم میں منتقل کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے اور اس سلسلے میں جو جرمانہ ہے اس کے لیے الگ ہیڈ موجود ہے اور یہ رقم اس کے علاوہ […]

  • PhotoGrid_1543691566610.jpg

میمن گوٹھ کی حدود محلہ عیسیٰ گوٹھ اور جام گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ آپریشن مکمل

>میمن گوٹھ کی حدود محلہ عیسیٰ گوٹھ اور جام گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ آپریشن مکمل -ایس ایس پی ملیر پولیس اور رینجرز کے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں گٹکا اور ماوا سپلائی کرنے والی فیکٹری برآمد- فیکٹری سے گٹکا اور ماوا بنانے والی مشینوں کے علاوہ […]

  • IMG-20181201-WA0381.jpg

‏افغان صوبے ہرات میں طالبان کے دو گروپوں میں شدید جھڑپیں 28 ہلاک

‏افغان صوبے ہرات میں طالبان کے دو گروپوں میں شدید جھڑپیں، دو درجن سے زاید طالبان مارے گئے، جھڑپیں ملا ہیبت اللہ اور ملا رسول کے گروپس میں ہوئیں، ملا ہیبت اللہ کے 17 طالبان مارے گئے اور 8 زخمی جبکہ ملا رسول گروپ کے 11 طالبان مارے گئے اور 9 زخمی ہوگئے۔

  • IMG-20181201-WA0382.jpg

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران تحریک طالبان کا اہم کمانڈر مارا گیا

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقہ گره عالم میں دشت گردوں کے خلاف گزشتہ شب جاری آپریشن اختتام پذیر آپریشن کے دوران تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر مارا گیا ہلاک دہشت گرد کی شناخت حکیم خان عرفہ حکیمی والد عبدالرحمان ہوئی۔ ہلاک دہشت گرد کے قبضہ سے آر پی […]

  • IMG-20181201-WA0526.jpg

کراچی ائیر پورٹ پر ملکی تاریخ میں پہلی بار ۳ کلو کوکین پکڑی گئی کوکین دبئی سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی

کراچی ائیر پورٹ پر ملکی تاریخ میں پہلی بار ۳ کلو کوکین پکڑی گئی کوکین دبئی سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی مسافر نے کوکین بیگ کے خفیہ خانے میں چھپائی ہوئی تھی

  • IMG-20181201-WA0465.jpg

رحیم یارخان:نائس کالج کی طالبات کا ٹرپ پر جاتے ہوئے بس کو حادثہ 10 طالبات زخمی4 کی حالت تشویشناک

رحیم یارخان:نائس کالج کی طالبات کا ٹرپ پر جاتے ہوئے بس کو حادثہ رحیم یارخان:حادثے میں 10 طالبات زخمی4 کی حالت تشویشناک رحیم یارخان:حادثہ ڈرائیورز بسوں کے مقابلے کے دوران پیش آیا۔ریسکیوزرائع رحیم یارخان:زخمی ہونے والی طالبات کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیوزرائع

  • IMG-20181201-WA0479.jpg

بدعنوانی سے پاک پاکستان ہمارا ایمان ہے، بدعنوانی کے خلاف عوام میں شعور اجاگر کرنےاور احتساب کے قوانین پر سختی سے عملدر آمد کی پالیسی مستقبل میں بھی جاری رہے گی، چیئرمین نیب

اسلام آباد ۔ ”بدعنوانی سے پاک پاکستان ہمارا ایمان ہے“، بدعنوانی کے خلاف عوام میں شعور اجاگر کرنہے اور احتساب کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی پالیسی کامیاب ہے جو مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے  نیب کی آگاہی، بدعنوانی کے خاتمے اور پالیسی پر […]

  • IMG-20181201-WA0771.jpg

لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی کرکے کِیش چھیننے والا اسٹریٹ کریمنل گینگ گرفتار

لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی کرکے کِیش چھیننے والا اسٹریٹ کریمنل گینگ گرفتار چھننے ھوا کیِش 20،000 روپے برآمد 26 نومبر کو تھانہ نسیم نگر کی حد میں 02 اسٹریٹ کریمنلز نے عمران جتوئی سے کِیش چھینا اور مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا تھانہ قاسم آباد کے SHO نے […]

  • IMG-20181201-WA0568.jpg

کوہاٹ پولیس کی کارووائی. خود کار ہتھیاروں اور کارتوس سے بھری گاڑی پکڑی گئی

بریکنگ نیوز کوہاٹ پولیس کی انڈس ہائی وے پر اہم کاروائی. ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود کوہاٹ: کاروائی میں خود کار ہتھیاروں اور کارتوس سے بھری گاڑی پکڑی گئی کوہاٹ: کاروائی میں بین الصوبائی اسلحہ سمگلر گرفتار. ڈی پی او کوہاٹ:کاروائی خفیہ اطلاع پر ٹنل ٹول پلازہ کے قریب عمل میں لائی گئی کوہاٹ: پکڑے […]

  • IMG-20181201-WA0598.jpg

چارسدہ:نوشہرہ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائکل سوار جاں بحق.

چارسدہ:نوشہرہ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائکل سوار جاں بحق. چارسدہ: ٹرک ڈرائیور فرار, لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا. چارسدہ: مقامی لوگوں نے لاوارث لاش کو ہسپتال پہنچایا. ہسپتال ذرائع.