• VideoCapture_20181231-230654.jpg

خورشید شاہ اس ٹولے کاحصہ ہیں جس نے ملک کو کنگال کیا، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ خورشید شاہ اس ٹولے کا حصہ ہیں جس نے قوم کا پیسہ دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور ملک کو کنگال کیا ہے۔ پنوں عاقل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سندھ کے حالات انتہائی قابل رحم ہیں، سڑکوں اور […]

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کا بل 2018 منظور کر لیا

اسلام آباد سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کا بل 2018متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ پیرکو سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں پی پی پی رہنما رضا ربانی نے ای سی ایل ترمیمی بل 2018پیش کیا۔ وزارت داخلہ نے […]

سپریم کورٹ کاحسین حقانی کیخلاف میمو گیٹ کیس ان کیمرہ مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد سپریم کورٹ نے حسین حقانی کے خلاف میمو گیٹ کیس ان کیمرہ مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔پیر کوچیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بنچ نے میمو گیٹ کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ حسین حقانی کی واپسی کے حوالے سے کوئی […]

  • Screenshot_20181231-142047_Twitter.jpg

حیدر آباد،مبینہ طور پر ناقص چپس کھانے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق، منیجر سمیت 3 افراد گرفتار

حیدر آباد /قصور حیدر آباد میں ریسٹورنٹ سے مبینہ طور پر ناقص چپس کھانے کے بعد 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے منیجر سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا،دوسری جانب قصور میں کھانے سے چھپکلی نکلنے پر پانچ افراد کی حالت بگڑ گئی، متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل […]

  • Pic30-028.jpg

نئے سال کے موقع پرساحل سمندرپرجانے پردفعہ 144کے تحت پابندی

نئے سال کے موقع پرساحل سمندرپرجانے پردفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رینجرزنے سال نو کے حوالے سے سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے، کراچی اور اندرونِ سندھ میں اسنیپ چیکنگ، موبائل پٹرولنگ اورموٹرسائیکل گشت کو مزید بڑھا دیا گیا، ہوائی فائرنگ اورکسی بھی قسم کے اسلحے کی نمائش پربھی مکمل […]

  • IMG-20181231-WA0066.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی۔

COAS راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی۔

  • 195123_702890_updates.jpg

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال کو جواب جمع کرانے کی مہلت مل گئی

  • 1485004-supremecourt-1546232459.jpg

جے آئی ٹی رپورٹ پر سندھ حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے، چیف جسٹس

سندھ اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر حکومت گرانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے […]

  • IMG-20181228-WA0455.jpg

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست جاری

حکومت نے جعلی بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیس میں ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست جاری کر دی، جس میں آصف علی زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو زرداری کے نام سرفہرست ہیں۔ حکومت نے بیانات کے بعد عملی اقدامات کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کیس میں شامل افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کر […]

  • PMCh-Shujaat.jpg

وزیراعظم نے سیالکوٹ ائیرپورٹ سے نئی ائیرلائن چلانے کی منظوری دیدی

L وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ ائیرپورٹ سے نئی ائیرلائین چلانے کی منظوری دے دی۔یہ فیصلہ ائیرلائین کے چیئرمین فضل جیلانی اور معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرعثمان ڈارکی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ہوا۔ وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن میاں محمد سومرو بھی ملاقات میں موجود تھے۔ سیال ائیرلائن سیالکوٹ کی تاجر برادری کے […]