اٹارنی جنرل عدالت میں انجان کیوں بنے
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کچی آبادی ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نیئر عباس رضوی کے بارے میں پوچھا کہ وہ پیش کیوں نہیں ہوئے تو بتایا گیا کہ ان کو گزشتہ رات عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ چیف جسٹس نے اس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی […]