• D9840E36-BC43-4539-8C20-CA1EE37931FE.jpeg

جنوبی کوریا میں حکومتی وظیفہ نہ ملنے پرچاقو بردار شخص نے 5 افراد قتل کردیے

سیئول: جنوبی کوریا میں ایک شخص نے اپنے اپارٹمنٹ کو آگ لگا دی اور جان بچا کر بھاگنے والے عمارت کے دیگر رہائشیوں پر چاقو کے وار کر کے 12 سالہ لڑکی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر جنجو  میں 42 سالہ شخص نے اپنے […]

  • 34CC0E9A-7A96-4238-B87D-53C69D0C0765.jpeg

چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراض کو مسترد کردیا

بیجنگ: چین نے بھارت کے سی پیک پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ  نے  بھارت کے پاک چین اقتصادی راہداری پر اعتراضات کو بہانہ بنا کر […]

  • F92CDF43-089F-4E14-A22C-F09518A45F96.jpeg

طالبان اور کابل حکومت کا افغان امن مذاکرات میں خواتین نمائندوں کو بھی شامل کرنے کا اعلان

دوحہ: قطر میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان اور کابل حکومت کی جانب سے خواتین نمائندوں کو بھی شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔   بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صحافیوں کو ٹیلی فون کر کے بتایا ہے کہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات […]

  • 7673C013-4460-4989-A836-8692F95C6635.jpeg

امریکا میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان سے 8 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

واشنگٹن: امریکا کی جنوبی ریاستوں میں بارشوں، طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاستوں ٹیکساس، آرکنساس، لوزینا، میسیسپی اور جارجیا میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی جب کہ ہوا کے تیز جھکڑوں کی زد […]

  • D48C80A1-0B91-4FF4-AC0F-AF11CFFAEDB0.jpeg

افغانستان میں مسلح افراد نے لڑکیوں کا اسکول تباہ کردیا

کابل: افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے دھماکا خیز مواد سے لڑکیوں کے ایک اسکول کو تباہ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے فراہ کے گاؤں توسک میں از سرنو تعمیر ہونے والے بنفشہ گرلز ہائی اسکول میں نامعلوم مسلح افراد نے داخل ہوکر دھماکا خیز مواد سے اسکول کی […]

  • 9F6BD141-6157-4DDB-BEF8-6C4B3D9E3DF2.gif

برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ اکتوبر تک موخر کرنے پر متفق

برسلز: یورپی یونین نے برطانیہ کو بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید 6 ماہ کا وقت دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے برطانوی دارالعلوم میں بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے حوالے سے قرارداد پیش کی تھی جس میں انہیں ایک ووٹ سے کامیابی حاصل ہوئی تھی جس کے بعد یورپی یونین […]

  • 1627830-julianassange-1554980141.jpg

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج برطانیہ میں گرفتار

Vikkileaks لندن: برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارت خانے سے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارت خانے سے گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتاری ایکواڈور کی طرف سے جولین اسانج کی سیاسی پناہ ختم کرنے پر کی […]

  • 2CFC3469-1A2B-476F-853B-3A0605A2A370.jpeg

جرمنی میں بھارتی جاسوس جوڑے پر فرد جرم عائد

برلن: جرمنی میں بھارتی خفیہ ادارے کے لیے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی میاں بیوی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے پراسیکیوٹر نے جاسوسی کے الزام میں بھارتی جوڑے کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں پر جرمنی میں مقیم کشمیریوں، سکھوں […]

  • 05E53122-7B00-4F62-8A06-41862EC8CD7F.jpeg

طالبان قطر میں افغان حکومت سے بات کرنے پر رضامند

افغانستان کا مسئلہ حل کرانے کے لیے متعین کردہ امریکی خصوصی نمایندے زلمے خلیل زاد نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان حکومت کے نمایندے دوحہ (قطر) میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں جو افغان بحران کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھی جا رہی تھی کیونکہ طالبان افغان حکومت […]

  • 2C63EF82-38C7-433E-BA5F-98F800EB94CD.jpeg

بھارت ایک بار پھر پاکستان کا ایف-16 طیارہ گرانے کا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام

نئی دلی: بھارتی فضائیہ ایک بار پھر اپنے صحافیوں کے سامنے پاکستان کے ایف-16 طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ ثابت کرنے میں ناکام ہوگئی۔ 27 فروری کو پاک فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد بھارت نے بھی پاکستان کا ایف۔16 طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا تھا جب کہ […]