• IMG-20190622-WA0352.jpg

موبائل کے زیادہ استعمال سے سر پر ’سینگ‘ نکل سکتے ہیں

 نئی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جو لوگ موبائل فون کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان کے سینگ نکل آتے ہیں۔ آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سن شائن کوسٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کثرت سے موبائل فون کا استعمال کرنے والوں کی کھوپڑی کی ہڈی ایک خاص طریقے سے بڑھنا […]

  • IMG-20190619-WA0390.jpg

ایک بار پھر پاکستانی تھنڈر نے بھارتی رافیل کو شکست دےدی”

“”پیرس ائیر شو میں پاکستان ائیر فورس کا نیا ورلڈ ریکارڈ” مُکمل پڑھیں اورزیادہ سے زیادہ شئیرکریں۔ پیرس ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارے رافیل نے 188کلو میٹر تک اُلٹی پرواز کرکے ریکارڈ بنایا جس پر بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اُٹھا لیا اور پاکستان ائیرفورس کو چیلنج کرنا شروع کردیا لیکن بھارت کی […]

  • IMG_20190520_164100.jpg

موبائل فون ٹیکس کی مد میں حکومت کو اربوں روپے کا چونا

موبائل فون ٹیکس کی مد میں حکومت کو اربوں روپے کا چونا موبائل فون کے آئی ایم آئی سافٹ وئیر کے زریعے تبدیل کیئے جانے لگے,زرائع پرانے ڈیڈ موبائل فون رکھنے والے فون مکینک کی چاندی ہوگئی,زرائع ڈیڈ موبائل فونز کے آئی ایم آئی نمبر مہنگے داموں بکنے لگے,زرائع آئی ایم آئی موبائل مارکیٹوں راجہ […]

  • 71281309-5509-4B65-95E0-F1D498287B75.jpeg

جے ایف 17 تھنڈر نئے ریڈار کے ساتھ مارچ 2020 تک آپریشنل ہوگا، ایئرچیف

اسلام آباد: ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے نئے ریڈار کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری کی تیاری رواں سال شروع کی جائے گی۔ غیر ملکی جریدے “جینز” کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورخان کا کہنا تھا کہ جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 […]

  • 3D01A94C-8A06-474C-B205-8D8462CA03D4.jpeg

گُوگل ڈُو او نے گروپ ویڈیو کال کا آغاز کردیا

انڈونیشیا: گوگل کی ویڈیو کالنگ ایپ ’ڈو او‘ نے بعض ممالک میں گروپ ویڈیو کال شروع کردی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر میں گوگل نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی گوگل کی ایپ ڈُو او Duo پر ویڈیو گروپ کال کی سہولت پیش کرے گی جس کا آغاز کئ ممالک میں ہوچکا […]

ہبل خلائی دوربین اور سپارکو کے بیان پر فواد چوہدری کی عالمی میڈیا میں تضحیک

ماسکو: قارئین کو یاد ہوگا کہ چند روز قبل وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی، فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ہبل خلائی دوربین پاکستانی سائنسی ادارے سپارکو نے بنائی ہے اور اسے خلا میں بھیجا ہے۔ اس بیان پر جہاں پورے پاکستان سے تنقید کی گئی ہے، وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی اس کا مضحکہ […]

  • F0ABE8F9-70E0-4142-852D-83C73E2B8A21.jpeg

مہمند ڈیم سے پشاور، چارسدہ اور نوشہر سیلاب سے محفوظ ہوجائیں گے

اسلام آباد: سابق چیئرمین واپڈا شکیل درانی نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم درحقیقت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں کو سیلاب سے بچانے کا منصوبہ ہے، یہ پراجیکٹ 2002میں نجی شعبے کے حوالے کیا گیا جو ڈیم تعمیر کرنے میں ناکام رہا اور 7سال ضائع ہو گئے۔ گفتگو کرتے ہوئے شکیل درانی نے کہا کہ فرانس […]

  • F677B777-1774-473F-B1DE-696FEDA1CAF2.jpeg

فیس بک کو پولیو مخالف مواد ہٹانے کیلیے مراسلہ ارسال

اسلام آباد:  فیس بک انٹرنیشنل کو پولیو مخالف مواد ہٹانے کیلیے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ حکومت نے فیس بک سے پولیو کے خلاف جعلی مواد ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا نے مراسلے میں فیس بک کے حکام کو لکھا ہے کہ ایسا مواد […]

  • B586BABB-9579-4E49-AF0C-73BF476AAE66.jpeg

وزیراعظم 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد 2 مئی کو رکھیں گے جب کہ تمام ڈونرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مقصد […]

  • 1BBE29C7-BEE7-4745-9176-836845853462.jpeg

امریکا میں گوگل کی زیر تعمیر عمارت سے کرین گرنے سے 4 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں گوگل سیٹل کیمپس کی بالائی منزل میں تعمیراتی کاموں کے دوران کرین سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں پر گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ساؤتھ لیک یونین ضلع میں سڑک کنارے گوگل کیمپس کی بلند عمارت کی بالائی منزل میں […]