• DB0CD03C-6689-460C-83D3-7C28D332D180.jpeg

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیكٹ شدید مالی بحران کا شکار

اسلام آباد:  نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیكٹ كے شدید مالی بحران سے دوچار ہونے كا انكشاف ہوا ہے۔ وزارت آبی وسائل نے ٹھیكیداروں  كو بلوں  كی ادائیگیوں  اور دیگر ضروریات كیلئے حكومتی خود مختار گارنٹی پراسكوک بانڈز جاری كركے 55 ارب روپے كاا انتظام كرنے كی اجازت مانگ لی ہے اور ان اسكوک بونڈز كے اجراءپر […]

  • ACAF064E-2E5C-4B00-9B23-EB31DDF23CB2.jpeg

جولائی تا مارچ: جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی

کراچی:  درآمدات میں کمی اور ترسیلات میں اضافے کے سبب جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی تا مارچ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے سے 4ارب ڈالر تک کم ہوچکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق […]

  • EB36DD23-69DF-4AA0-AEBE-71C366642C5F.jpeg

وزرا کی تبدیلی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رُجحان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر سمیت متعدد وفاقی وزرا کی تبدیلی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رُجحان دیکھنے میں آیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کابینہ میں اُکھاڑ پچھاڑ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رُجحان دیکھا جارہا ہے۔ کئی روز سے منفی زون میں رہنے کے بعد جمعے کے پہلے کاروباری سیشن میں انڈیکس میں […]

  • 1C04F969-0066-41C8-BEF0-FCAC2095BDEF.jpeg

وزارت خزانہ کی سربراہی ایک ٹیکنوکریٹ کو سونپی جائے گی، اسد عمر

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے والے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے وزارت خزانہ کی سربراہی ایک ٹیکنوکریٹ کو سونپی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے قلمدانوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بات […]

  • 1632190-mehngai-1555279671-490-640x480.jpg

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف بڑھنے لگی

لاہور: ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھ رہی ہے۔ جولائی تامارچ مالی سال2019میں مہنگائی کی شرح6.8فیصد ہونے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاتھا کہ مالی سال 2019میں مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے، مہنگائی کی8 فیصد شرح قابل برداشت رہے گی اگر حکومت […]

  • 5B9628D6-894F-4985-AC78-C9D3C2D3C3C9.jpeg

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ

لاہور: چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ سوئی گیس کی قیمتوں کے حوالے سے سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے کہا کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ […]

  • D3B93A56-A296-4AE9-A3DF-EFC15D77DBAC.jpeg

شاہین ایئرلائن کے خلاف ٹیکس چوری کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شاہین ایئر انٹرنیشنل کیخلاف ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا جبکہ کسٹم عدالت نے تفتیشی افسر کو  14 روز میں تفتیش مکمل کرکے مقدمے کا چالان جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ایف بی آر کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی کے لیے بڑی کارروائی کی گئی۔ کسٹم عدالت […]

  • 06F80125-CF06-425C-8BED-1C1EB2D208C7.jpeg

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب 22 کروڑ 83 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر […]

  • E50762F8-5824-4A6C-81D7-F04580C8A718.jpeg

آئی ایم ایف قرضہ، اسد عمر مذاکرات کیلیے واشنگٹن پہنچ گئے

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم واشنگٹن میں قیام کے دوران آئی ایم ایف و عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کے علاوہ […]

  • DC4120D0-F95D-4D05-B6A0-2CED489FC905.jpeg

22 وفاقی اداروں کی 770 ایکڑ قیمتی اراضی فروخت کرنیکا پلان تیار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کے 27.6 کھرب روپے کے ریکارڈ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے لیے لگ بھگ 770 ایکڑ قیمتی اراضی کوٰ فروخت کرنے کا پلان بنایا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے پرائیویٹائزیشن  محمد میاں سومرو جو نجکاری بورڈ کے سربراہ بھی ہیں نے مختلف وزارتوں کی ملکیتی اراضی کا مارکیٹ […]